Friends Cricket Club Awaira.

Friends Cricket Club Awaira.

Share

sports ��

19/01/2026

ذاہد شہید کرکٹ کلب آویڑہ کو پی سی بی انٹر کلب ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں پرل کاؤنٹی سے پری کوارٹر فائنل جیت کر کوارٹر فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد ۔ اور آگے والے میچ کے لیے نیک خواہشات ۔

Photos from Friends Cricket Club Awaira.'s post 15/12/2024

Alkhamdulilah. Into the semifinal at cricket ground kotari Qandeel.. well played all

Photos from Friends Cricket Club Awaira.'s post 27/10/2024

الحمدللہ فرینڈز کلب آویڑہ نے شہدائے زلزلہ ولیج ٹورنامنٹ بمقام ڈھنڈ گلستان فرینڈز کلب کوٹیری کو شکست دے کر اپنے نام کر دیا آج کے دن پہلے سمیی فائنل میں ڈھنڈ گلستان کی ٹیم کو یک طرفہ شکست دی پھر فائنل میں فرینڈز کلب کوٹیری کو پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 96 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں ندیم نے عمدہ بیٹنگ کے عوض 71 سکور کیے جو بولرز کی بہترین بولنگ کی بدولت 18 رنز سے اپنے نام کیا۔ باؤلنگ میں اجمل سعید ، مہتاب شکور اور کامران نے بہترین ڈیفنس کیا اور ایک بھی بیٹسمین ان کی باؤلنگ کا سامنا نہ کر پایا۔ 🏏❤🏏❤🏏❤🏏
..
Friends Cricket Club Awaira.

29/09/2024

Friends Club Koteri
کو سرزمین کوٹیڑی پر ایک شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کروانے پر friends cricket club Awaira کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یقیناً اس کے لیے تمام نوجوان اور ان کا ساتھ دینے والے اسپانسرز
king Khan
, Arslan Tanveer ,
Umar Farooq
اور اس کے علاواہ کہی اسپانسرز نے ان کا ساتھ دیا سب مبارکباد کے مستحق ہیں ۔ میں خصوصاً ان اسپانسرز کو مبارکباد دیتا ہوں جنہوں نے نوجوانوں کا ساتھ دیا اور ٹورنامنٹ کو رونق بخشی ۔
یہ ٹورنامنٹ friends club koteri کی جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ۔ اس پر ایک مرتبہ پھر friends club koteri کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کے ایسے ہی ٹورنامنٹ مستقبل میں بھی دیکھنے کو ملیں گے۔۔

26/08/2024

Best of luck for organizing Committee.
Shoada a Awaira village lavel cricket tournmnt..
@

04/08/2024

Best of luck Shani and all management of TPL.

31/07/2024

Mahran raja..Mehriii...

31/07/2024

Raja Mehtab Shakoor ..Mehtii lefty. Batting at pind steadium tangyat..

22/06/2024

کھیلوں کے ناطے دوستی کے رشتے
اسلام علیکم
پہلا کپٹن راجہ وقاص نسیم مرحوم اینڈ راجہ عزیز مرحوم ڈسٹرکٹ باغ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کل دن 3.30 بامقام ٹھنڈا پانی فرینڈز کرکٹ کلب آویڑہ اور ونر آف سیکنڈ سیمی فائنل شاہین الیون چھتر vs ینگ ایگل پدر کے مابین کھیلا جائے گا جس کے مہمان خصوصی ہر دل عزیز نوجوان راجہ صائم شفیق ہوں گے تمام عوام علاقہ سے گزارش کی جاتی ہے کہ شرکت فرما کر اپنے مہمان خاص کا استقبال کریں شکریہ

18/06/2024

Friends Cricket Club Awaira. ❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Bagh Azad Kashmir
Islamabad
FRIENDS54321