خَاتَمُ الْنَبِیِیُن،
حضرت مُحمّد
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم❤️
Aimal official
mostly Islamic Photo and video Editing
✨ یا اللہ ﷻ
تمام مسلمانوں کو اپنے گھر 🕋 کا حج نصیب فرما،
دلوں کی ہر نیک دعا قبول فرما،
اور ہمیں ایمان، صحت اور آسانیوں والی زندگی عطا فرما۔ آمین 🤲💖
“ماں وہ ہستی ہے جس کے قدموں تلے جنت اور دعاؤں میں پوری کائنات بسی ہوتی ہے۔ ❤️”
*اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ*
یاد یی راتہ شیخ صاحب 🥺😭
06/05/2026
چارسدہ
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی شیخ الحدیث مولانا ادریس کی تعزیت کے لئے چارسدہ آمد
شیخ الحدیث مولانا ادریس کے صاحبزادگان ،بھائیوں ،اہل خانہ اور تلامذہ سے اظہار تعزیت
مولانا ادریس مرحوم کے صاحبزادے مولانا انیس احمد کی دستار بندی
شیخ ادریس کی بلندی درجات کے لئے دعاء اور فاتحہ خوانی
اس موقع پر پر قائد جمعیت کی میڈیا کے نمائندوں سے اہم گفتگو
Click here to claim your Sponsored Listing.