29/07/2023
"سلام اس مظلوم امام پر جس کے سر کو پشت گردن سے کاٹا گیا۔ اس ریش اقدس پر سلام جو خون سے سرخ تھی۔ اس روخسار پر سلام جو خاک آلودہ تھا۔ ﺳﻼﻡ ﺍﺭﺽِ ﮐﺮﺑﻼ ﭘﮧ ﺑﮩﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺧﻮﻥ ﭘﺮ، ﺳﻼﻡ ﺟﺴﻤﻮﮞ ﺳﮯ ﺟﺪﺍ ﮐﺮﺩﯾﮱ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻋﻀﺎﺀ ﭘﺮ ، ﺳﻼﻡ ﻧﯿﺰﻭﮞ ﭘﮧ ﺍُﭨﮭﺎﮰ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﺮﻭﮞ ﭘﺮ ، میرا سلام ہو اس مظلوم حسین علیہالسلام پر کہ جس پر آسمان کے فرشتے بھی رو دیے۔" 💔
~ زیارتِ ناحیہ
اللھم العن قتلة االحسین و اولاد الحسین و اصحاب الحسین علیہ السلام😔
11/01/2023
27/10/2022