Ajrah TV

Ajrah TV

Share

Ajrah Tv Funny interview and much more

21/05/2026

شمالی وزیرستان کے پہاڑی علاقے، گول چپیر کے دامن میں آج پھر خوف، دھماکوں اور بارود کی بو نے زندگی کو نگل لیا۔
وہی پہاڑ، وہی راستے، وہی مٹی… مگر آج ہر طرف چیخیں، دھواں اور بے بسی بکھری ہوئی ہے۔

معصوم بچے اپنے گھروں سے نکلنے پر مجبور ہیں، مائیں خوف سے کانپ رہی ہیں، بوڑھے اپنی زمینوں اور یادوں کو چھوڑ کر ہجرت کے کرب سے گزر رہے ہیں۔
بسوں اور قافلوں میں بھرے یہ لوگ صرف انسان نہیں، ٹوٹے ہوئے خواب ہیں… جو اپنے ہی وطن میں امن تلاش کر رہے ہیں۔

بارود کی گونج نے پہاڑوں کی خاموشی چھین لی ہے، اور دھوئیں کے بادلوں نے آسمان کو بھی سوگوار بنا دیا ہے۔
یہ صرف ایک علاقہ نہیں جل رہا… یہ انسانیت کا دل زخمی ہو رہا ہے۔

اے دنیا! شمالی وزیرستان کے ان پہاڑوں میں بسنے والے لوگ بھی جینا چاہتے ہیں، امن چاہتے ہیں، سکون چاہتے ہیں۔
ان کی خاموش چیخوں کو سنو… کیونکہ ہر دھماکے کے پیچھے ایک خاندان بکھر جاتا ہے۔ 💔

19/05/2026

امن پسند لوگوں کا اج پھر نقل مکانے پر مجبور کر رہی ہے ریاست شمالی وزیرستان کو تباہ و برباد کر دیا ہے اس ریاست نے پنجاب راولپنڈی اسلام اباد لاہور عید الاضحی کی خوشیاں منارے لوگ اور پختون قبائل جنازے پر جنازے اٹھا رہے ہیں پتہ نہیں یہ ریاست کتنی ماؤں کو بہنوں کو گد وجاڑے گا

19/05/2026

شمالی وزیرستان دتہ خیل کے وہ لوگ، جو فوجی آپریشن کی وجہ سے اپنے گھروں سے بے دخل ہوئے ہیں، انہیں ایک چیک پوسٹ پر روکا جا رہا ہے اور کہا جا رہا ہے:
“آپ یہیں رُکیں، جب تمام لوگ جمع ہو جائیں گے پھر آپ کو جانے دیا جائے گا۔”

افسوس کی بات یہ ہے کہ ایک طرف لوگ اس شدید گرمی میں نقل مکانی پر مجبور ہیں، خواتین، بچے اور بزرگ سخت مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، اور دوسری طرف چیک پوسٹوں پر انہیں مزید تنگ کیا جا رہا ہے اور آگے جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔

اس صورتحال سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مقصد لوگوں کی حفاظت نہیں بلکہ بے گناہ عوام کو ہراساں اور اذیت دینا ہے۔

اگر واقعی عوام کی حفاظت مقصد ہوتی تو خواتین، بچے اور بزرگوں کو اس حالت میں نہ چھوڑا جاتا۔

وزیرستان کے عوام بھی امن، عزت اور پُرسکون زندگی کا حق رکھتے ہیں۔








19/05/2026

#اللہ خیر کرے! 🚨**
**تحصیل دتہ خیل اڈے کے آس پاس آج صبح تقریباً 5:55 سے ایک بار پھر شدید فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے۔**
**یا اللہ! ہمارے دتہ خیل خدرخیل کے تمام بے گناہ لوگوں کی حفاظت فرما۔ ہماری ماؤں، بہنوں، بزرگوں اور بچوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھ اور ہر قسم کے شر سے محفوظ فرما۔**
**تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ دتہ خیل خدرخیل کے امن اور لوگوں کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کریں۔ اللہ پاک رحم فرمائے۔**
**آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْن 🤲**
آپ اپنا اور اپنے پیاروں کا بہت خیال رکھیں اور محفوظ مقامات پر رہیں۔ اللہ پاک آسانی فرمائے۔

14/02/2026

حویلیاں 🚨🚨🚨

ائی ایس ایف کے نوجوانوں نے ہزارہ موٹروے کو تمام ٹریفک کے لئے بند کر دیا

ہزارے وال خان کے جانثار

14/02/2026

لاہور GPO چوک میں " نعرہ آزادی " بلند ہو چکا ہے، یہ نعرہ اب ہر گلی ، گاؤں، شہر میں گونجھے گا

14/02/2026

‏جی پی او چوک مال روڈ پر احتجاج شروع

14/02/2026

لاہور مال روڈ

14/02/2026

عمران خان کی درخواستین پیر کے روز سنی جائیں
خان کی آنکھ مستقل ضائع ہوسکتی ہے اگر اب بھی ان کا علاج نہ کرایا گیا سلمان صفدر

14/02/2026

‏🚨 اسلام آباد صوابی موٹروے پر تازہ صورتحال

14/02/2026

لاہور ہائیکورٹ کے باہر عمران خان کی رہائی اور علاج کےلیےانصاف لائر ونگ اور پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج
علی اعجاز بٹر انتظار پنجوتہ نے احتجاج کی کال دی تھی
جی پی او چوک پر پولیس کی نفری بھی تعینات ہے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Nilore Islamabad
Islamabad