Junaid CKT

Junaid CKT

Share

"Here for every cover drive, every milestone, every moment. Babar Azam forever. 🏏 | Managed by Junaid"

22/05/2026

پاکستان نے آسٹریلیا کے حلاف ونڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا اسکواڈ میں کنگ بابر کی واپسی ل👑❤️

22/05/2026

اس شخص نے پاکستان کرکٹ کے ساتھ وہ کیا ہے جو کوئی دشمن بھی نہیں کرئے گا اگر اس کو نہ ہٹایا گیا تو یہ مزید کرکٹ کو آلودہ کرئے گا اور پاکستان کرکٹ کا حال بھی پاکستان ہاکی فیڈریشن جیسا ہوگا۔

22/05/2026

ذرائع کے مطابق بابر اعظم پاکستان ٹیم کے ٹیسٹ کپتانی کے لیے تیار ہیں۔👑🥀

21/05/2026

Babar Jan hai apniiiii ♥️👑🥀

21/05/2026

ایک وہ دور تھا جب دنیا کے بڑے بڑے بلے باز پاکستانی پیسرز کے نام سے کانپتے تھے، اور ایک آج کا دور ہے کہ بنگلہ دیش ہمیں ہوم گراؤنڈ پر بھی ہرا رہا ہے اور اپنے گھر پر بھی۔ وکرانت گپتا نے بالکل ٹھیک کہا ہے، "فاسٹ بولنگ کا پاور ہاؤس" اب صرف میڈیم پیسرز کی نرسری بن کر رہ گیا ہے۔ کپتان بدلنے سے کچھ نہیں ہوگا، میرٹ لانا ہوگا۔ 👍

21/05/2026

افسوسناک خبر یا ایک اور سمجھوتہ؟ 💔🇵🇰
ذرائع کے مطابق محمد عامر کو برطانوی شہریت مل چکی ہے اور اب وہ مبینہ طور پر آئی پی ایل (IPL) کھیلنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
وہی عامر جس کو پاکستان نے عزت دی، پہچان دی، اور فکسنگ کے سیاہ داغ کے بعد بھی دوسرا موقع دے کر سر آنکھوں پر بٹھایا… آج وہ مبینہ طور پر ذاتی مفاد اور پیسے کے لیے اسی ملک کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے جا رہے ہیں جس نے انہیں سب کچھ دیا۔
اگر یہ خبر سچ ہے، تو یہ صرف کرکٹ کی حد تک نہیں، بلکہ ان لاکھوں پاکستانی مداحوں کے جذبات اور ملک کی عزت کے ساتھ سراسر غداری ہے۔ جو شخص ماضی میں ملک کو بدنام کرنے کے بعد بھی باز نہ آیا، اس سے وفاداری کی امید رکھنا ہی فضول تھا۔
پیسہ سب کچھ ہو سکتا ہے عامر صاحب، لیکن غیرت اور وطن کی مٹی کی قیمت نہیں ہو سکتی! 👍

20/05/2026

دنیا کچھ بھی کہے، ریکارڈز کی کتابیں گواہ ہیں کہ اس دہائی کا اصلی راجہ کون ہے! بابر اعظم کے نام ایک اور تاریخی اعزاز۔ 👑🔥

20/05/2026

دنیا میں کسی بھی پلیر کا میرے حیال میں آسٹریلیا کے خلاف ایسا تگڑا ریکارڈ نہیں ہو گا جیسے بابر اعظم کے ہیں ون ڈے کرکٹ میں بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف 13 میچوں میں 68 کی ایوریج سے 3 سینچریوں اور 3 نصف سنچریوں کی مدد سے 680 رنز بنائے ہیں۔

20/05/2026

بنگلہ دیش کی دھرتی پر جا کر ان کے ہاتھوں 2-0 سے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش ہونا پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔ مبارک ہو پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) اور ہماری سلیکشن کمیٹی کو، جن کی بدترین پالیسیوں اور پسند ناپسند کے کلچر نے آج ہمیں اس نہج پر پہنچا دیا ہے۔ جو بنگلہ دیشی کنڈیشنز ہمارے لیے ہوم گراؤنڈ جیسی ہوا کرتی تھیں، وہاں ان کے کھلاڑیوں نے ہمیں ہر شعبے میں یکطرفہ مقابلے کے بعد کرکٹ کا سبق سکھا دیا۔
سلیکشن کمیٹی آخر کس بنیاد پر ٹیم چنتی ہے؟ ڈومیسٹک کے ٹاپ پرفارمرز باہر بیٹھے تماشہ دیکھ رہے ہیں اور بار بار فلاپ ہونے والے سفارشی کھلاڑیوں کو ٹیم پر بوجھ بنایا ہوا ہے۔ پوری سیریز میں نہ کوئی پلاننگ نظر آئی اور نہ ہی ملک کے لیے لڑنے کا جذبہ۔ جب کھلاڑی صرف اپنی جگہ پکی کرنے اور سینٹرل کانٹریکٹ بچانے کے لیے ڈر ڈر کر کھیلیں گے، تو پھر بنگلہ دیش کے میدانوں میں ایسا ہی عبرتناک حشر ہوگا۔
اب بنگلہ دیش کی جیت کو "اپ سیٹ" کہہ کر خود کو تسلی دینا بند کریں، انہوں نے ہمیں آؤٹ کلاس کیا ہے کیونکہ اب ہم خود دنیا کی کمزور ترین ٹیسٹ ٹیم بن چکے ہیں۔ شائقینِ کرکٹ کے صبر کا پیمانہ اب لبریز ہو چکا ہے۔ کھوکھلے دعوے اور جھوٹی تسلیاں بند کی جائیں؛ پی سی بی مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی اس تاریخی رسوائی کی ذمہ داری قبول کرے اور فوری طور پر مستعفی ہو!

20/05/2026

Jalwa ha hamre king 👑 ka

20/05/2026

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر تمیم اقبال کا بڑا ایکشن! 💥🔥
لٹن داس کو محمد رضوان کے ساتھ بدتمیزی مہنگی پڑ گئی۔ لائیو میچ میں نامناسب رویہ اختیار کرنے پر بی سی بی صدر نے لٹن داس پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا۔
تمیم اقبال کا کہنا تھا کہ۔
"میدان میں سخت مقابلہ اپنی جگہ، لیکن وکٹ کیپنگ کے دوران کسی بھی کھلاڑی کے خلاف غیر پارلیمانی زبان کا استعمال برداشت نہیں کیا جائے گا۔ یہ کھیل کے آداب اور اسپورٹس مین اسپرٹ کے بالکل خلاف ہے۔" ❤💯👏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

http://www.tiktok.junaidcricketlover.come/, https://youtube.com/@junaid_m_baig?si=1t

Address


Rawalpindi
Islamabad