Cricflavour

Cricflavour

Share

FOR LIVE CRICKET MATCHES AND UPDATES LIKE SHARE AND SEE FIRST OUR PAGE

Photos from Cricflavour's post 28/06/2020

Pakistan team have arrived in Manchester to play three Tests and T20Is

23/06/2020

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں -حیدر علی، حارث رؤف اور شاداب خان کے COVI-19 کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

20/06/2020

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث رواں سال آئی سی سی کا کوئی ایونٹ ہوتا نظر نہیں آ رہا جبکہ دسمبر تک حالات بہتر نہ ہوئے تو پی ایس کے بقیہ میچز سے متعلق فیصلہ کرنا پڑے گا، جبکہ اگر قومی ٹیم کو دورہ انگلینڈ میں ایک فیصد بھی رسک محسوس ہوا تو فیصلہ بدلنے میں وقت نہیں لگائیں گے۔

20/06/2020

Shoaib Malik "I'm as fit as I have ever been & still very hungry to play cricket & have a few more goals that I'd like to achieve. But when my cricket days do come to an end I'd like to work in the media. Maybe have my own show and also do some commentary or studio work"

28/04/2020

*پنجاب ایمرجنسی سروس*
*ریسکیو 1122لیہ*
بتاریخ: 28اپریل2020

لیہ: کوٹلہ حاجی شاہ کے رہائشی کو
کرونا وائرس کے خدشہ کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا* ریسکیو 1122

لیہ: متاثرہ شخص کچھ عرصہ بھکر سے واپس آیا تھا۔ریسکیو1122

لیہ: لواحقین کے مطابق مجتبیٰ حسین کچھ دن قبل بھکر کسی کام کے سلسلے میں گیا تھا اس کے بعد سے طبعیت ناساز ہونے پر پرائیویٹ لیب سے ٹیسٹ کروائے جس میں کرونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ریسکیو 1122

لیہ: ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے اطلاع ملتے ہی مریض کو DHQہسپتال کےآئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا۔ریسکیو 1122

لیہ: مجتبیٰ حسین ولد یاور حسین عمر 50سال ،سکنہ کوٹلہ حاجی شاہ لیہ

*رپورٹ*
وسیم حیات
میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122لیہ

28/04/2020
23/04/2020

وزیر اعظم احساس ٹیلیتھوں کی میزبانی منیبہ مزاری کریں گی - احساس ٹیلیتھوں آج شام 4 بجے سے پی ٹی وی ہوم ، پی ٹی وی نیوز ، پی ٹی وی گلوبل اور پی ٹی وی ورلڈ سے
براہ راست نشر کی جائے گی

29/03/2020

محترم والدین اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کرونا وائرس کی وجہ سے پورے ملک میں لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے.
اس لاک ڈاؤن کی وجہ سے دہاڑی دار طبقہ بہت زیادہ متاثر ہو رہا ہے.
اس حوالے سے وزیراعظم پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں غریب خاندانوں کو تین ہزار روپیہ ماہانہ اور یوٹیلیٹی اسٹور سے راشن کی تقسیم کا عمل شروع کیا جارہا ہے.
حکومت کی طرف سے اس پروگرام میں شامل ہونے کے لیے آپ کو اپنی رجسٹریشن کروانا ضروری ہے جس کا طریقہ کار مندرجہ ذیل ہے۔
اپنا نام ولدیت شناختی کارڈ نمبر مکمل پتہ فون نمبر
ضلع کا نام تحصیل کانام میسج میں لکھ کر 5555 پر سینڈ کریں
اور راشن کے لئے
یہی میسج 5566 پر بھیجیں
آپ کے میسج کی ویریفکیشن کرنے کے بعد آپ کو آپ کے گھر کی دہلیز پر یہ تمام چیزیں مہیا کر دی جائیں گی۔ یاد رکھیں اگر آپ مستحق نہیں ہیں تو رجسٹریشن نہ کروائیں تاکہ صرف مستحق افراد تک اس پروگرام کے اثرات جلد پہنچ سکیں ۔
اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو
پبلک سروس میسج
منجانب
مصطفائی ماڈل سکول تحصیل و ضلع لیہ
03006777158

29/03/2020

: بریکنگ نیوز "
اگر آپ مستحق ہیں (یعنی آپ 16,500 روپے ماہانہ سے کم کماتے ہیں)
آگر آپ کے آس پاس کوئی غریب ضرورت مند رہتے ہیں تو پلیز انکو احساس پروگرام میں شامل کرائیں - انکا شناختی کارڈ نمبر بغیر ڈیش کے 8171 پر سینڈ کریں. حکومت آپ کے دعویٰ کی تصدیق کر کے آپ کیلئے زندگی آسان بنانے کی کوشش کرے گی
غریب لوگوں کی CNIC نمبر 8171 پر سینڈ کریں ۔
Please circulate to the needy ones

27/03/2020

بہت اہم پیغام لازمی پڑھیے اور آگے فارورڈ کیجیے ۔
خبردار ⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️
ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے کاروباری مراکز کی بندش سے سینکڑوں افراد اپنے اپنے گھروں کو واپس لوٹ رہے ہیں عام مشاہدہ میں یہ بات آئی ہے کہ واپس آئے ہوئے یہ افراد اپنے خاندان واہل علاقہ میں کرونا وائرس پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں ۔
اگر واپس لوٹنے والے ان افراد میں کرونا وائرس کی علامات نہ بھی ہوں تو بھی ان کو کم از کم 10 روز تک اپنے خاندان ودیگر افراد سے علیحدگی اختیار کرنی چاہیے ۔یہ افراد صحت مند ہونے کے باوجود بھی کرونا وائرس کے کریئر ہو سکتے ہیں ۔اگر آپ کےخاندان یا ادر گرد ایسے افراد موجود ہیں تو انہیں سختی سے علیحدگی اختیار کرنے کی تلقین کریں اور اس امر کو یقینی بنائیں کہ گھر کے دیگر افراد کم از کم 10 روز تک ان سے میل جول سے اجتناب کریں ۔کہیں ایسا نہ ہو کہ لاک ڈاؤن کی خوش فہمی میں مبتلا رہتے ہوئے ہم اپنے گھروں کو ہی کرونا وائرس کی فیکٹریاں بنا لیں۔
یاد رکھیں چند ایام کی دوری ہمیشہ کی دوری سے بہتر ہے ۔اس میسج کو اپنے تمام جاننے والوں کو صدقہ جاریہ سمجھ کر فارورڈ کریں ۔
جزاک الله
پبلک سروس میسج منجانب
مصطفائی ماڈل سکول لیہ

27/03/2020

پی سی بی نے اپنے کھلاڑیوں کے لئے این او سی پالیسی جاری کردی ؛ تمام معاہدہ شدہ کھلاڑی پاکستان سپر لیگ سمیت زیادہ سے زیادہ چار لیگز تک کلیئرنس حاصل کرسکتے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad