پٹرول کی قیمت دیکھ کر آسمان برس پڑا
زمیں بھی کانپ اٹھی لیکن حکومت کا ضمیر نہیں جاگا
عوامی ایکشن کمیٹی
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی زندہ باد 🍁🚩
🚩🍁کشمیر بنے گا خود مختار🍁
👑 سدھن سردار کشمیری 👑
( سدھنوتی AJK )
18/02/2026
عوام علاقہ پتن شیر خان منگ السلام علیکم میری طرف سے آپ سب کو رمضان بہت بہت مبارک ہو
کل ایک رمضان بروز جمعرات 19 فروری 2026 سے کوسٹر اپنے سابقہ ٹائم جو بند تھا اس پر چلے گی
منگ سے برستہ پتن شیر خان صبح 8:30
دانا چورنیگلے سے8:50
پوٹھ کالا سے 9:10
سرلے سراٹ سے 9:30
کھوکھرال سے 9:40
وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولپنڈی کے لیے روانہ ہو گی
واپسی2450کے ٹائم پر اڈے سے نکلے گی
پیرودھائی اڈہ 4 نمبر سٹینڈ سے 2:50
کھنہ پل سٹاپ سے 3:25
کاک پل سے 3:45
گاڑی رابطہ نمبر 03472582450
21/01/2026
جہاں مکان نمبر کی بجائے باپ دادا کے نام سے پہچان ہو اسے, گاؤں کہتے ہیں 🥀🍁
16/01/2026
پیر چناسی مظفرآباد آزاد ریاست جموں و کشمیر 🍁🥀❤️
16/01/2026
پلندری 💚
16/01/2026
آزاد پتن فلور مل اور منگ یونیورسٹی کا خوبصورت نظارہ ❤️
16/01/2026
🥀 قائم آباد کالا مولا
16/01/2026
سرساوہ چوک ضلع کوٹلی آزاد کشمیر
16/01/2026
منگ شہر کا دن اور رات کے وقت کا خوبصورت منظر
16/01/2026
Uni mang
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
3333