اواز حق

اواز حق

Share

"ہر اچھے کام کی حمایت، ہر غلطی کی نشاندہی" 🎙️

09/03/2026

ایک اور پیٹرول بم کے لیے تیار رہیں,
اس بار پیٹرول 80 سے 100 روپے تک بڑھ سکتا ہے ,,

08/03/2026

خان صاحب ایک دور اندیش شخصیت تھے انہوں نے ایران جنگ اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے پیشن گوئی کئ سال پہلے سے کیا تھا۔😎🤔😇

08/03/2026

08/03/2026

۔۔۔۔
لوئر دیر کے کارکن سہراب خان دو سال بعد جیل سے صرف ایک دن کے لیے گھر پہنچے، مگر یہ واپسی خوشی کی نہیں بلکہ ایک گہرے دکھ کی کہانی تھی, وہ اپنی زندگی کی سب سے عظیم ہستی، اپنی ماں کے آخری دیدار کے لیے ان کی قبر پر حاضر ہوئے ,,

07/03/2026
07/03/2026

جب پاکستان نے ہندوستان کے ویمان کو نشٹ کیا

07/03/2026

تاریخ میں یہ لکھا جائے گا جب مسلمان ممالک ای ران کے خلاف امریکہ کو اڈے دے رہے تھے تب ایک غیر اسلامی ملک نے اڈے دینے سے انکار کیا۔. ۔
اور وہ ملک سپین تھا

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Chittagong Division?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


B17 Islamabad
Chittagong Division
44000