12/06/2024
محمد عامر کا ہو سکتا ہے یہ آخری میچ ہو کیونکہ اگلا میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے اور محمد عامر کا یہ آخری ورلڈ کپ ہے جس طرح سے وہ اپنی لائین اور لینتھ پر کنٹرول کرتے ہیں باقی باؤلرز کو ان سے سیکھنا چاہیے محمد عامر کی کچھ اپنی غلطی اور کچھ ان کے ساتھ جو زیادتی کی گئی اس کی وجہ سے وہ ویسا کیریئر نہیں بنا سکے جو بن سکتا تھا لیکن ان کے کچھ سپیلزہمیشہ یاد رہیں گے جس میں 2009 ورلڈ کپ فائنل چیمپئن ٹرافی 2017 فائنل سپیشلی کوہلی کو دو مرتبہ آؤٹ کر دینا ایشیا کپ کا وہ سپیل جس میں انڈیا کے چھکے چھڑا دئیے تھے 2019؛ورلڈ کپ کے سپیلز اور پچھلا انڈیا کے ساتھ جو میچ تھا اس میں شروع میں پنت کا کیچ اگر فیلڈر پکڑ لیتے تو شاید 100 بھی مشکل ہونا تھا
بہرحال عامر ایک جینیئس بالر کے طور پر ہمیشہ اپنے فینز کے دلوں میں رہیں گے ۔۔۔۔
18/02/2024
محمد عامر کی آج کی باؤلنگ دیکھ کر سب حیران ہیں حالانکہ یہ کوئی پہلی دفعہ نہیں ہے آپ بڑے میچز اٹھا کر دیکھ لیں 2009 کا فائنل ہو یا چیمپیئن ٹرافی کا فائنل نیوزی لینڈ کے خلاف 2017 کی ٹی ٹونٹی سیریز یا 2019 ورلڈ کپ کا انگلینڈ کے ساتھ آسٹریلیا کے ساتھ میچز اوور آل محمد عامر کا مقابلہ شاید ہی کوئی اور بولر کر سکے مگر نہیں جی اس میں ایگو کا ایٹیٹوڈ کا مسئلہ ہے او بھائی ٹیلنٹ ہے لڑکے میں نخرا تو ہوگا کوئی پرچہ پلیئر تھوڑی ہے اب نیچے کومنٹس میں لوگ آکر کہیں گے فکسر یہ وہ او بھائی غلطیاں سب سے ہوتی ہیں ہم سے بھی ہوتی ہیں تو ہو گئی اللہ پاک معاف کرنے والا ہے آپ کون ہے کسی کو کہنے والے خود اپنے گریبان میں جھانک کے دیکھا کبھی زمینی خدا بننے کی کوشش نہ کریں ۔۔۔
خیر ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ نزدیک ہے بورڈ کو چاہیے عامر کے تجربے سے فائیدہ اٹھائے ۔۔۔
09/09/2023
مچل مارش نے تو دل کی بات کہ دی ۔۔۔
02/08/2023
According to Mr. Azam Siddique - Babar Azam's father, Canadian league was paying the same amount for 10 days to Babar which Lankan league is paying for 25 days. The weather in Canada is also favorable to the player; but instead of going there, he chose to play in Sri Lanka with hottest of weathers and tough playing conditions. He could have easily spent those 15 extra days at home; but as Asia Cup and Afghanistan tour are scheduled there in SL, he preferred those conditions. Putting his body on the line to prepare himself for the team. No one can be like him, he is a whole different breed.
Babar Azam - the best servant of the country.
10/06/2023
164 /3
280 To win
India Modern Day cricket khel rha hy wesay
Yaha Pakistan huta tu Draw ki traf jata
23/05/2023
اب آیا نہ اونٹ پہاڑ کے نیچے ۔۔۔
اسے کہتے ہیں براڈ کاسٹرز کا پریشر اب پاکستان کو بھی چاہیے کہ چیمپئن ٹرافی 2025 کے لیے انڈین ٹیم پاکستان بھیجنے کو ابھی سے ڈیمانڈ میں رکھیں اور ایم او یو سائن کروالیں۔۔۔
21/05/2023
Another day Another Hundred
Mr Consistent..
07/05/2023
Chalo Koi acha Lower order batsman tu mill gya World cup KY liye ...
07/05/2023
What An Amazing inning By Iftikhar He deserves 💯
Butt unfortunately 2sray end sy koi nhi kharha hua butt well played Nz Aj Dikhaya KY ye itni dangerous side kyoun hy ...
05/05/2023
Congratulations, Pakistan 🎉
They go to the top of the ICC Men's ODI Team Rankings 🙌