30/12/2023
🚩
Dreamer
30/12/2023
🚩
05/02/2023
07/01/2023
د مستۍ دا دومره ډک زړه
بس پيدا وو وسوې له.
01/01/2023
کون بچھڑ کر پھر لَوٹے گا کیوں آوارہ پھرتے ہو؟
راتوں کو اِک چاند مجھے سمجھائے بھی ، گھبرائے بھی
12/11/2022
آج امن کرکٹ ٹورنامنٹ کافی اچھی طریقے سے اختتام پذیر ھوا۔تقریب کے مہمان خصوصی رھنما پی ٹی آئی حاجی نظر گل ،چیرمین افتخار انجم ،شاھد علی ودیگر پی ٹی آئی کارکنان تھے-اس موقع پر مھمان خصوصی نے ارگنائزینگ کمیٹی کے لئے نقد ۱۰ ھزار کا اعلان کیا۔
29/10/2022
آج امن کرکٹ ٹورنامنٹ میں سید تیمور جان،افتخار انجم،زبیر خان اور فواد خان کے ساتھ بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔سید تیمور جان نے ٹیمز اور ارگنائزینگ کمیٹی کے لئے ۱۵۰۰۰ کا نقد علان کیا۔علاقے کی ترقی اور کھیلوں کے میدان کو آباد کرنے کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے۔
23/10/2022
Iftikhar Anjum (Chairman vc kotkay)at our Hujra Tonight.He is very committed person with his Job.Mr chairman is very cooperative and supportive for workers.My support is always with him.Stay Strong and move Ahead❤️