Panjgur mani jaan

Website Contact the business

Panjgur mani jaan Every news videos for Panjgur and all Baloch and Islamic
(1)

24/09/2026

🚨 اہم اطلاع
یہ دونوں بچے پنجگور پنچی کے رہنے والے ہیں اور گزشتہ 4 دن سے گھر سے لاپتہ ہیں۔ اطلاع کے مطابق اس وقت تربت، جوسک پمپ کے علاقے میں ہیں۔

سلمان ولد وزیر
یحیٰ ولد شبیر

اگر کوئی ان دونوں کو جانتا یا دیکھے تو براہِ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں:
📞 0310 2920159

🙏 براہِ کرم ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ۔
Coped

16/09/2026

بارڈر بند ہونے کی وجہ سے تربت میں ایک گاڑی کا بھی دماغ خراب ہوگیا.
تربت میں گاڑی ڈرائیور کے بغیر خود ہی چلنے لگی!
لگتا ہے گاڑی بھی حالات سے تنگ آ گئی ہے۔

دعا کی اپیل 🤲سید حاجی یاقوت شاہ کوئٹہ کے آریانہ ہسپتال کے آئی سی یو میں زیرِ علاج ہیں۔ تمام دوستوں سے ان کی جلد صحت یابی...
15/09/2026

دعا کی اپیل 🤲

سید حاجی یاقوت شاہ کوئٹہ کے آریانہ ہسپتال کے آئی سی یو میں زیرِ علاج ہیں۔ تمام دوستوں سے ان کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی اپیل ہے۔

اللہ پاک انہیں صحت و عافیت عطا فرمائے اور جلد از جلد شفائے کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲

08/09/2026

غریب بلوچ ٹیلنٹڈ مزدور، بارڈر کی بندش پر اردو اور انگریزی زبان میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔

08/09/2026

ڈاکٹر نور نے ویڈیو پیغام کے ذریعے اپنے زندہ ہونے کی تصدیق کر دی، ان کی وفات کی خبر جھوٹی ہے۔

29/08/2026

یہ آگ کہاں کی ہیں؟

20/08/2026

Address

Islamabad
04403

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Panjgur mani jaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Panjgur mani jaan:

Shortcuts

Share