live cricket updates

live cricket updates

Share

Follow our channel for all cricket update Every cricket in the world will be update🏏🏟

21/02/2026

کولمبو اسٹیڈیم کا تازہ ترین دلکش منظر — آج شام پاک بمقابلہ نیوزی لینڈ کا بڑا ٹاکرا! 🇵🇰🆚🇳🇿

15/02/2026

🚨پاک بمقابلہ انڈیا میچ کے لیے استعمال شدہ پچ پر کھیلا جائے گا🚨 پاکستان بمقابلہ انڈیا میچ اسی پچ پر کھیلا جائے گا کل جہاں آسٹریلیا بمقابلہ زمبابوے کا میچ ہوا تھا۔۔ اور جس طرح زمبابوے نے اسٹریلیا کو ہرایا تھا اسی طرح انشااللہ پاکستان انڈیا کو ہرائے گا کس کس کو پکا یقین ہے۔👍💫🔥

14/02/2026

🚨پاک بمقابلہ انڈیا میچ کے لیے استعمال شدہ پچ پر کھیلا جائے گا🚨 پاکستان بمقابلہ انڈیا میچ اسی پچ پر کھیلا جائے گا کل جہاں آسٹریلیا بمقابلہ زمبابوے کا میچ ہوا تھا۔۔ اور جس طرح زمبابوے نے اسٹریلیا کو ہرایا تھا اسی طرح انشااللہ پاکستان انڈیا کو ہرائے گا کس کس کو پکا یقین ہے۔

10/02/2026

Today Pakistan vs Usa Match -12,
Colambo Cricket Stedium 🏏 👌

04/02/2026

🚨ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پاکستان کے لیے خطرے کی گنٹھی🚨 وارم اپ میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہو گیا۔ اور اب نیدرلینڈز کے خلاف پہلے میچ میں بھی 80 فیصد بارش کا امکان ہے.😢

03/02/2026

جب ورلڈ کپ انڈیا سے باہر سری لنکا میں کھیلنا ہے ، انڈیا کے خلاف میچ کا بھی بائیکاٹ کردیا ہے ، تو کم ازکم انڈیا کا نام تو جرسی سے ہٹا دیتے.پاکستان کو احتجاجاً یہ اقدام بھی کر لینا !چاہیے . اپ لوگوں کی کیا رائے ہے

01/02/2026

جس رویّے کی شروعات بھارت نے کی تھی.
اب اس کا فیصلہ کن جواب پاکستان نے دے دیا۔
یہ معاملہ اب واضح ہے—
پاکستان نے دکھا دیا کہ وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔
بھارت کے لیے یہ پنگا مہنگا ثابت ہوا،
اور چیئرمین محسن نقوی کے فیصلے نے سب کو چونکا دیا 🔥
:🔥🔥 پاکستان کا دو ٹوک اعلان—بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ

01/02/2026

آفیشل نیوز: پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ 🇮🇳🚨🇵🇰 میں ہندوستان کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔

01/02/2026

🇵🇰 ونر سیلیبریشن—حوصلہ بلند!

پاکستان ٹیم کی یہ ونر سیلیبریشن صرف ایک جیت نہیں
اگلا ہدف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی ہے—ان شاء اللہ:🏆🏆

آج کی خوشی، کل کی تیاری—
یہی جوش، یہی جذبہ، یہی انجام:❤

03/09/2025

سکندر رضا - ون ڈے کرکٹ میں نئے نمبر 1 آل راؤنڈر بن گئے ہیں۔39 سالہ رضا کی شاندار فارم..سکندر رضا نے اپنی زبردست پرفارمنس کی بدولت دنیا کے نمبر 1 ون ڈے آل راؤنڈر کی رینکنگ حاصل کر لی ہے، حالانکہ وہ 39 سال کے ہیں، لیکن ان کی کارکردگی بہت متاثرکن ہے۔

03/09/2025

. کامران اکمل
اگر آپ چاہتے ہو کہ فخر زمان اچھی پرفارمنس دیں تو اسکو اسکے اصل نمبر اوپننگ میں موقع دیں صاحبزداہ فرحان کو نمبر تین پر کھیلائے جائے اپ
❤👍لوگ کامران اکمل کی بات سے متفق ہیں

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Islamabad

Opening Hours

09:00 - 17:00