13/09/2023
Cricket with mahnoor malik
cricket lover�
13/09/2023
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🤍میری فرینڈز لسٹ میں موجود ہر وہ مسلمان جس کو پہلے صحابی حضرت ؓ سے لے کر روئے زمین سے جانے والے آخری صحابیؓ حضرت طفیل دوسی تک کسی ایک صحابی رسولﷺ پر بھی بد اعتمادی ہے یا ان کے خلاف اپنے دل میں کوئی نفرت و بغض رکھتے ہیں تو بلا روک ٹوک، قیل و قال عذر و وضاحت کے مجھے انفرینڈ کر دیں۔ 😐💯
جسے روضہ نبی ﷺ کے سفر وحضر دکھ سکھ جنگ و امن کے ساتھی #ابوبکر ؓ و #عمر ؓ #عثمان ؓ و #علی ؓ #حسن ؓ_وحسین ؓ سے اختلاف یا تکلیف ہے تو مجھے اس سے تعلق کی قطعًا ضرورت نہیں، اسی طرح جو منکر ختم نبوت ہو اور جو نبیﷺ کے صحابہ ؓ کا نہیں، جو اہل بیت اطہأر کا نہیں۔۔۔۔جو یار غار کا نہیں۔۔۔جو #فاروق ؓ_و_عثمان ؓ اور #حیدروحسنین رضوان اللہ عنہم اجمعین کا نہیں وہ میرے نبی ﷺ کا بھی نہیں جو میرےنبی ﷺ کا نہیں وہ کسی کا بھی نہیں۔ ♡✿
نوٹ: اگر آپ متفق ہیں تو کاپی کر کے یہ پوسٹ لگائیں۔
جزاکم اللہ خیرا 💞🌷
07/03/2023
#shabebarat2023 #viralreels #islamabadbeautyofpakistan #reels #video #Pakistan #viral #page
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Islamabad
44000
13/09/2023
13/09/2023
07/03/2023
07/03/2023