Babar Azam

Babar Azam

Share

Study in college
Babar Azam fan
Cricket fan
Support green shirts

30/04/2024

Pakistan vs Ireland T20I Series 📆

10 May, First T20I
12 May, Second T20I
14 May, Third T20I

Timings: 2:00pm (PST) not confirmed

04/02/2024

United new kit ❤️

02/02/2024

20/01/2024

🙄

10/12/2023

❤️❤️🇵🇰❤️❤️

10/12/2023

*_‏انڈر 19 ایشیا کپ،پاکستان نے بھارت کو8وکٹوں سے شکست دیدی،اذان اویس کی شاندار بیٹنگ،105رن کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔۔۔!!!_*

10/12/2023

Pakistan ki pace factory sa aik or pace master ❤️🥵
2 match
10 wicket's for zeeshan

05/12/2023

فاختہ نے بتایا ہے کہ کراچی کنگز نے ابتدائی طور پر 5 کھلاڑیوں کو ریٹین کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کراچی کنگز جیمز ونس،حسن علی،شعیب ملک،میر حمزہ اور تبریز شمسی کو ریٹین کرے گی،کراچی کنگز انتظامیہ نے پانچ کھلاڑیوں پر بھروسہ کیا کہیں نہیں جانے دینگے۔کراچی کنگز محمد عامر کو ریٹین نہیں کرے گی۔کراچی کنگز کے طیب طاہر کی دوسری فرنچائز سے ٹریڈ کئے جانے کا امکان۔
‎ ‎ ‎

05/12/2023

Pak Playing 11 for 1st Test

05/12/2023

My favorite hassan ali in the list ❤️❤️

05/12/2023

💥‏ پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کی ٹیمیں آج کینبرا میں آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں شرکت کریں گی۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف وزیراعظم کی دعوت پر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچیں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم دونوں ٹیموں کو خوش آمدید کہیں گے۔ تقریب میں دونوں کپتان بھی اظہار خیال کریں گے۔

05/12/2023

نسیم شاہ کو اسلام آباد یونائٹیڈ نے ساڑھے 4 کروڑ روپے میں اپنا بنایا ہے، پی ایس ایل کیلیے پلیئرز کی ریٹینشن کا اعلان 7 دسمبر کو کیا جائے گا، البتہ ابھی تک بجٹ اور سیلری کیپ کا ہی فیصلہ نہیں ہو سکا، سخت سرد موسم اور دھند کے سبب لاہور کی جگہ کراچی سے آغاز کی تجویز

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Pakistan Islamabad
Islamabad