30/03/2026
Zindagi Zoom
Zindagi Zoom 😎
😂 Haso, Seekho, Enjoy Karo!
🎨 Funs, Art & Memes
30/03/2026
08/03/2026
اسرائیل میں ایرانی حملوں کی حقیقت؟
بھارتی صحافی براج موہن سنگھ نے 28 فروری سے 2 مارچ تک اسرائیل کا دورہ کیا۔ اسرائیل سے بذریعہ سڑک اردن پہنچنے کے بعد انہوں نے ایک ویڈیو پیغام میں حیران کن انکشافات کیے۔
ان کے مطابق ایرانی میزائل حملوں کے دوران کئی مواقع پر اسرائیل کا آئرن ڈوم دفاعی نظام ناکام رہا۔ بعض میزائل اتنی تیزی سے اپنے ہدف تک پہنچے کہ سائرن بجنے سے پہلے ہی تباہی مچا چکے تھے۔
صحافی کا کہنا ہے کہ حملوں کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ 100 فٹ گہرے زیرِ زمین بنکر بھی محفوظ ثابت نہ ہوئے اور وہاں موجود لوگ بھی ہلاک ہوئے۔
انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ:
اسرائیل ہسپتالوں تک صحافیوں کی رسائی محدود کر رہا ہے۔
ہلاکتوں اور نقصانات کی اصل تعداد چھپائی جا رہی ہے۔
فوجی اور اسٹریٹجک مقامات کی ویڈیو یا رپورٹنگ پر سخت پابندی عائد ہے۔
اسی نوعیت کے دعوے ایک جرمن صحافی کی جانب سے بھی سامنے آئے ہیں، جن کے مطابق اسرائیل ایرانی حملوں کے بعد ہونے والے اصل نقصانات کو دنیا سے چھپا رہا ہے۔
سوال یہ ہے:
کیا دنیا تک پہنچنے والی معلومات مکمل سچ ہیں، یا اصل حقیقت اب بھی پردے میں ہے؟
خدا کی قسم ایسا منظر کبھی دیکھا
کا ف ر کی اتنی اوقات نہیں وہ برداشت کر سکے۔۔۔
ا س ر ا ئیل کے کتے رونے کی آواز چیک کرے
یہ کہا کی رسم ہیں ? 🙄
السلام علیکم 😜
12/01/2026
ٹھنڈ سے بچنے کا آزمودہ ٹوٹکہ 50 گرام ملٹھی 10 لونگ اور تھوڑا سا شہد ۔ ۔ ۔ ۔
۔
۔
۔
۔
جہاں پڑا ہے وہیں پڑا رہنے دیں اور رضائی میں سے مت نکلیں بس یہی حل ہے 😒😌
Zoom In 😜😜😁
11/01/2026
🫶❤️
Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
بچے کا ہنر چیک کرے 🙄😁
ایک لڑکا پارک میں سائیکل 🚴♂️ چلا رہا تھا۔ اس کی ماں بڑے فخر سے اسے دیکھ رہی تھی۔ پہلے چکر میں جب لڑکا ماں کے پاس سے گزرا تو آواز لگائی،"دیکھیے امی! ہاتھوں کے بغیر"۔
دوسرے چکر میں آواز لگائی،"دیکھیے امی! پاؤں کے بغیر"۔
تیسرے چکر میں کافی دیر بعد آیا اور رونی صورت بنا کر کہنے لگا،"دیکھیے امی! دانتوں 🤬🤬🤬کے بغیر"۔
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Click here to claim your Sponsored Listing.