13/05/2026
مبارکباد! جہلم ویلی کا فخر! پاہل کا فخر!🌟🏏
آزاد کشمیر PM GOLD CUP کے لیے جہلم ویلی کی کرکٹ ٹیم میں شاندار سلیکشن پر ہم عادل اعوان، جواد طاہر اور نواز اعوان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔آپ کی محنت اور کھیل سے لگن رنگ لے آئی ہے۔ ہمیں پورا یقین ہے کہ آپ میدان میں جہلم ویلی اور پاہل کا نام روشن کریں گے۔ ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں! 👍🔥