24/01/2022
Gym Is My Motivation, My Business & My Love ✌🏻
Youth & Social Activist
24/01/2022
Gym Is My Motivation, My Business & My Love ✌🏻
Happy New Year From Islamabad ✌🏻
31/12/2021
Happy New Year . Stay Happy & Blessed ❤️
09/12/2021
Self-praise is for losers. Be a winner. Stand for something. Always have class, and be humble.
04/12/2021
Be Classy 🔥
22/11/2021
اسلام آباد:مصطفائی تحریک کے زیرِ اہتمام پریس کلب اسلام آباد میں تعزیتی ریفرنس میں شرکت۔محسن پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر دانیا اور ایٹمی سائنسدانوں کی خصوصی شرکت۔علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ کا خصوصی خطاب اور دعا۔۔۔۔ امیر مصطفائی تحریک غلام مرتضیٰ سعیدی کو کامیاب پروگرام اور سلام پاکستان مہم کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔سابق امیر مصطفائی تحریک بانی رکن انجمن طلباء اسلام میاں فاروق مصطفائی،انجمن طلباء اسلام کے مرکزی صدر رمیز حسن راجہ،سابق صدور ڈاکٹر حمزہ مصطفائی،احمد وقار مدنی،سید جواد الحسن کاظمی،سید راشد گردیزی صدر پاکستان فلاح پارٹی پنجاب،جنرل ر عبدالقیوم،صحافی رہنماافضل بٹ،ڈاکڑ عبدالرزاق،شیخ طاہر انجم صدر المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی،خواجہ صفدر امین ،مظہر سیلم حجازی ،محمد اسلم الوری،نیر صدیقی،علامہ رفیق قادری،زبیر بیگ ،عمیراقبال ڈوگر، اور ڈاکٹر اعظم رضا تبسم کی شرکت ۔
21/11/2021
Meeting With Doctor Dina / Daughter Of Doctor Abdul Qadeer Khan 💚🇵🇰✌🏻
10/11/2021
تیری ہر بات ہے سر آنکھوں پر ,
میری ہر بات ہی رد ہے، حد ہے 😊
23/10/2021
المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام راولپنڈی کنٹونمنٹ ہسپتال میں مریضوں میں گفٹ تقسیم کئیے اور صحت یابی کے کئیے دعا بھی کی گئی ۔
19/10/2021
اک بات ہے جو ابھی بھی سوچ رہاہوں،
وہ بات ہےکیا یہ بھی معلوم نہیں ۔
18/10/2021
جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سعاتوں میں مرکزی سب آفس اسلام آباد کی رینویشن کے بعد کانفرنس حال کی افتتاحی تقریب کے موقع پر عکس بندی کے مناظر ۔
تقریب میں مرکزی سیکرٹری جنرل انجمن طلبا اسلام محمد حسنین مصطفائی، مرکزی نائب صدر برادر محمد عمران شریف
سابق مرکزی سیکرٹری جنرل برادر ریحان طاہر قادری
مرکزی جوائنٹ سیکرٹری برادر عمیر اقبال ڈوگر
سابق مرکزی نائب صدر برادر جعفر ماجد اعوان
محترم حامد شیخ صاحب
سابق جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب برادر محمد طلال احمد بٹ
سابق ناظم جامعہ کراچی برادر خرم خان
سابق ناظم اسلام آباد سبطین عالم گجر سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
12/10/2021