Frontline News Network

Frontline News Network

Share

Frontline News Network. War Coverage | Worldwide Breaking News
No Rumors — Only Verified Updates
Your Trusted Source for Global Reports. YouTube.

https://youtube.com/@frontlinenewsnetwork1?si=0tnsRrAeqzHisUJ_

Photos from Frontline News Network's post 24/05/2026

ضروری اعلان: ہمارے مونیٹائزڈ (Monetized) پیج کے لیے ایک ایکٹیو ایڈمن کی ضرورت ہے 📢
​کیا آپ ویڈیو ایڈیٹنگ اور کنٹینٹ بنانے کا شوق رکھتے ہیں؟
​میرا یہ فیس بک پیج مکمل طور پر مونیٹائزڈ (Monetized) ہے اور اس پر ارننگ آن ہے۔ لیکن مصروفیات کی وجہ سے میرے پاس ویڈیوز بنانے اور پیج کو مزید گرو کرنے کا وقت نہیں ہے۔
​اس لیے مجھے ایک ایسے ذمہ دار ایڈمن / کنٹینٹ کریئٹر کی ضرورت ہے جو اس پیج کو اپنے ہاتھ میں لے سکے، روزانہ ویڈیوز اپلوڈ کرے اور پیج کی گروتھ پر توجہ دے سکے۔
​💰 فائدہ: چونکہ پیج مونیٹائزڈ ہے، اس لیے کام کے بدلے آپ کو کمائی کا مناسب حصہ (Revenue Share) دیا جائے گا۔
​اگر آپ یہ کام کرنے کے لیے سنجیدہ ہیں اور آپ کے پاس ویڈیوز بنانے کا وقت ہے، تو براہ کرم مجھ سے براہِ راست رابطہ کریں:
​📞 رابطہ کریں: []923468996893+
​صرف وہی لوگ رابطہ کریں جو واقعی کام کر سکتے ہیں اور اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ شکریہ! 🤝🚀

23/05/2026

21/05/2026

Mars Mission 2026: Insaniyat Ka Agla Qadam!.
Kya zameen ke baad Mars hi insaniyat ka agla thikana hoga? Kya insaan laakhon kilometer door is surkh siyyare (Red Planet) par zinda reh payega? Is informative aur dilchasp video mein hum jaanenge Mars ki zindagi se jude kuch aise haqaiq jo aapko hairan kar denge!
Frontline News Network par hum aap tak sirf har badi khabar hi nahi pahunchate, balki aisi informative videos bhi lekar aate hain jo aapki maloomat ko badhayein. Video ko aakhir tak dekhein aur apni raye ka izhaar comment section mein zaroor karein!

17/05/2026

ضروری نوٹ: اس وظیفے کو شروع کرنے سے پہلے اور آخر میں 3-3 بار درود شریف لازمی پڑھیں۔
​اللہ تعالیٰ ہم سب کے رزق اور کاروبار میں برکت اور وسعت عطا فرمائے۔ آمین!

16/05/2026

19 سے 22 مئی کے دوران پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان

15/05/2026

کرپشن: صرف جرم یا ملک سے غداری؟
​دوستو، آج ایک ایسی بات کرنی ہے جو ہم سب کے دل میں چبھتی ہے۔ ہم روز دیکھتے ہیں کہ بڑے بڑے افسر، جنہیں ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ ملتی ہے، وہی ہمارے ملک کی جڑوں کو کرپشن کی دیمک سے چاٹ رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ صرف "پیسہ کھانا" ہے یا یہ صریح غداری ہے؟
​پاکستانی قانون کیا کہتا ہے؟
ہمارے ملک میں کرپشن کے خلاف نیب آرڈیننس اور پریوینشن آف کرپشن ایکٹ 1947 جیسے قانون موجود ہیں۔ لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ:
​ان قوانین میں سزائیں تو موجود ہیں (7 سے 14 سال قید)، لیکن بڑے افسر اکثر تکنیکی بنیادوں پر بچ نکلتے ہیں۔
​جب ایک افسر کرپشن کرتا ہے، تو وہ صرف پیسہ چوری نہیں کرتا، بلکہ وہ ایک غریب کا علاج، ایک بچے کی تعلیم اور ملک کی سلامتی کو بیچ دیتا ہے۔
​یہ غداری کیوں ہے؟
قانون کی نظر میں غداری (آرٹیکل 6) صرف آئین توڑنا ہے، لیکن میرے خیال میں:
​جو ملک کے خزانے کو لوٹے، وہ ملک کا اصل دشمن ہے۔
​جو رشوت کے لیے غلط فیصلے کرے، وہ ملک کی بنیاد کھوکھلی کر رہا ہے۔
​ان کی وجہ سے آج پاکستان قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے اور عام آدمی مہنگائی کی چکی میں پس رہا ہے۔
​میری حکومت اور عدلیہ سے گزارش:
اب وقت آ گیا ہے کہ کرپشن کو "معاشی دہشت گردی" قرار دیا جائے۔ ان بڑے افسروں کی سزا صرف جیل نہیں، بلکہ ان کی تمام جائیدادیں ضبط ہونی چاہئیں اور انہیں ایسی عبرتناک سزا ملنی چاہیے کہ آنے والی نسلیں رشوت لینے سے پہلے کانپ اٹھیں۔
​آپ سب کیا سوچتے ہیں؟ کیا ان کرپٹ افسروں پر "غداری" کا مقدمہ چلنا چاہیے یا نہیں؟ اپنی رائے نیچے کمنٹس میں لازمی دیں اور اس آواز کو آگے پہنچائیں۔
​ #پاکستان #انصاف

13/05/2026

کوکین کوئین انمول پنکی کا 4 مقدمات میں 3 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور.


13/05/2026

برطانوی خبر رساں ادارے 'رائٹرز' نے باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران سعودی عرب نے بھی خفیہ طور پر ایران پر متعدد حملے کیے جو تہران کی کارروائیوں کے جواب میں کیے گئے۔
رائٹرز کے مطابق اسے معاملے سے آگاہ دو مغربی اور دو ایرانی عہدے داروں نے سعودی عرب کی جانب سے حملوں کا بتایا ہے۔

28/04/2026

کےپی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نسوار کی تیاری اور فروخت ریگولیٹ کرنے کے پرائیویٹ بل پر اعتراض اٹھایا دیا۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی آمنہ سردار نے ‘نسوارایکٹ 2026’ کا مسودہ اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرایا ہے جس پر اسمبلی سیکرٹریٹ کا قانونی اعتراض سامنے آگیا۔

سیکرٹریٹ نے پوچھا کہ بل کس محکمہ کو بھجوایا جائے گا؟ متعلقہ محکمہ کے تعین کے بعد ہی بل سے متعلق کوئی فیصلہ کیا جائے گا، محکمہ قانون متعلقہ محکمہ کے بعد بل کے حوالے سے حتمی فیصلہ کرے گا۔

مجوزہ بل کے مسودہ میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بغیر لائسنس نسوار بنانا اور فروخت کرنا جرم ہو گا، بغیر لائسنس نسوار کی تیاری یا فروخت پر 30ہزار روپے تک جرمانہ عائد ہو گا جب کہ نسوار کی سیل بند پیکنگ میں فروخت لازمی قرار دی جائے گی۔

بل میں اسکول، مدرسے اور اسپتال سے 100میٹر تک نسوار کی فروخت پر پابندی کی تجویز دی گئی ہے جب کہ کم عمر بچوں کو نسوار بیچنے پر 50ہزار جرمانہ اور ایک سال قید ہو گی۔

آن لائن، سوشل میڈیا اور ڈیلیوری کے ذریعے نسوار کی فروخت مکمل بند ہو گی، نسوار کے اشتہار، پروموشن اور مفت نمونے بانٹنے پر مکمل پابندی عائد ہو گی۔

عوامی جگہ پر نسوار تھوکنے پر ایک ہزار روپے موقع پر جرمانہ ہو گا جب کہ ڈی سی، اےسی اور ہیلتھ افسر کو چھاپے اور دکانیں سیل کرنے کا اختیار ہو گا۔

25/04/2026

امریکی مذاکراتی ٹیم اب ایران سےبات چیت کےلیےپاکستان نہیں جائےگی،ٹرمپ کی فاکس نیوزسےگفتگو

25/04/2026

امریکہ نے بحری ناکہ بندی جاری رکھی تو جواب دیا جائے گا: ایرانی فوج کی دھمکی

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Islamabad