10/09/2023
اسلام و علیکم النور کرکٹ کلب آدھی سر گل نے ایک بار پھر فائنل جیت لیا 8 اوور کا میچ تھا النور کرکٹ کلب نے پہلے ٹاس جیت کر بیٹنگ کی جس میں محمد ارسلان عرف شانی نے اچھی بیٹنگ کی اوور ناٹ آؤٹ گئے 8 اوور میں النور کرکٹ کلب نے 150 کا ٹارگٹ دیا جس میں حافظ محمد عبداللہ نے بہت اچھی بولنگ کی