Desi Sports

Desi Sports

Share

Desi Sports brings you latest News ,Fixtures , Score , Results , Match Summary of Cricket

Photos from BawaJi Pindiz's post 22/03/2026

BawaJi Pindiz 😬

Photos from BawaJi Pindiz's post 11/03/2026

HBL PSL 2026 Trophy 🏆

24/02/2026

انگلینڈ نے پاکستان کو ٹی20 ولڈکپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں 2 وکٹوں سے ہرا دیا 💔

۔

|

24/02/2026

پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 165 رنز کا ٹارگٹ دے دیا 👏 😍

۔

|

24/02/2026

پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ 👏 😍

۔

|

24/02/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے سپر 8 کے اہم میچ میں موسم بالکل صاف ہے اور بارش کا کوئی امکان نہیں۔ پورا 20 اوور کا میچ ہو گا 👏😍

۔

|

24/02/2026

لگتا ہے آج پاکستان کرکٹ ٹیم شاہین آفریدی اور فخر زمان کو اوپنر بھیج کر انگلینڈ کی ٹیم کو سرپرائز دے گی 👏😬😍

۔

|
| |

24/02/2026

انگلینڈ کے خلاف سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں آج شاہین آفریدی کی پاکستان کرکٹ ٹیم میں کم بیک کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے 😬

۔

| |

24/02/2026

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج ٹی20 ولڈکپ 2026 کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی ، میچ اس پچ پر کھیلا جائے گا 👏😍

۔

| |

23/02/2026

Yh kiya mzaq hai 😬

23/02/2026

شاہین آفریدی زبردست فاسٹ بولر تھے لیکن پھر وہ ٹیم کے اندر سیاست ، اور پریمیم آلراونڈر بننے کے چکر میں پڑ گئے اور آج گلی محلے کے بیٹسمین شاہین آفریدی کی پٹائی کر رہے ہوتے ہیں 💔

۔

| |

23/02/2026

Pakistan best playing 11 vs England for Super 8 match. 👏😍

It will be Do or Die Situation for Pakistan in tomorrow's match against England.


| |

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Islamabad