31/08/2023
شعیب اختر :- 🗣
میں چاہتا ہوں کے پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت جاکر بھارت کو شکست دے اور ورلڈکپ🏆 2011 کا بدلہ لے۔ مجھے 2011 سیمی فائنل کا آج بھی بہت غصہ ہے ۔ بس میں اپنی زندگی میں چاہتا ہوں کہ پاکستان ورلڈ کپ🏆 جیت جائے
31/08/2023