SMXpert

SMXpert

Share

All About Sports

29/04/2026

تیار ہو جائیں! آج کا سب سے بڑا معرکہ! 🏏🔥

​سلطانز بمقابلہ کنگز مین میدان کس کا ہوگا؟
اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں اور کمنٹس میں بتائیں کہ آج بازی کون مارے گا! 👇

29/04/2026

آج کا بڑا ٹاکرا 🔥

سلطان جیتے گا یا کنگز؟ 👀

اپنی فیورٹ ٹیم کمنٹ کریں! 💚🖤

28/04/2026

Feeling Proud

28/04/2026

کنگ بابر اعظم اور پشاور زلمی کو فائنل میں پہنچنے پر بہت بہت مبارک ہو!

​شاندار باؤلنگ اور بہترین بیٹنگ کے بعد زلمی نے ثابت کر دیا کہ وہ ٹرافی کی اصل حقدار ہے۔ یلو اسٹورم اب فائنل میں دھوم مچانے کے لیے تیار ہے! 🏆🔥

​کون جیتے گا فائنل؟ کمنٹس میں اپنی رائے دیں۔ 👇

28/04/2026

BABAR BRILLIANCE! 🤩

A record-equalling fourth PSL hundred, his second of the season, leads Peshawar Zalmi to 221/7 in the Qualifier against Islamabad United

28/04/2026

کامیابی کا شور اور رب کے حضور سجدہِ شکر! ❤️
پشاور زلمی کے شیر، کنگ بابر اعظم نے پی ایس ایل 2026 کی دوسری شاندار سنچری بنا کر ثابت کر دیا کہ 'کلاس' کیا ہوتی ہے۔ عروج کی منزلیں تو وہ طے کر ہی رہے ہیں، لیکن یہ عاجزی، یہ سجدہِ شکر ہی ہے جو انہیں سب سے منفرد بناتا ہے۔ رنز تو بنتے رہتے ہیں، لیکن رب کے حضور سرِ تسلیمِ خم کرنا سچی جیت ہے۔

آپ کو بابر اعظم کی اس بے مثال عاجزی میں سب سے زیادہ کیا متاثر کیا؟ کمنٹس میں بتائیں! 👇

28/04/2026

King Babar on Fire 🔥

27/04/2026

آج کا بڑا مقابلہ 🔥
آپ کس ٹیم کے ساتھ ہیں؟ کون میدان مارے گا؟ 💪

اسلام آباد یونائیٹڈ ❤️
پشاور زلمی 👍

26/04/2026

آدمی کو مرتے دم تک زندہ رہنا چاہیے...!!!😍

26/04/2026

😂😂😂😂

حیدرآباد والوں نے بھی حد کردی یار

26/04/2026

کمال کی کارکردگی
آج شروع ہی سے آخر تک فل جیتنے کی موڈ میں تھے۔
اور آخرکار پھل مل بھی گیا۔
Congratulations Hyderabad Kingsmen

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Islamabad
45740