29/04/2026
تیار ہو جائیں! آج کا سب سے بڑا معرکہ! 🏏🔥
سلطانز بمقابلہ کنگز مین میدان کس کا ہوگا؟
اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں اور کمنٹس میں بتائیں کہ آج بازی کون مارے گا! 👇
All About Sports
29/04/2026
تیار ہو جائیں! آج کا سب سے بڑا معرکہ! 🏏🔥
سلطانز بمقابلہ کنگز مین میدان کس کا ہوگا؟
اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں اور کمنٹس میں بتائیں کہ آج بازی کون مارے گا! 👇
29/04/2026
آج کا بڑا ٹاکرا 🔥
سلطان جیتے گا یا کنگز؟ 👀
اپنی فیورٹ ٹیم کمنٹ کریں! 💚🖤
Feeling Proud
28/04/2026
کنگ بابر اعظم اور پشاور زلمی کو فائنل میں پہنچنے پر بہت بہت مبارک ہو!
شاندار باؤلنگ اور بہترین بیٹنگ کے بعد زلمی نے ثابت کر دیا کہ وہ ٹرافی کی اصل حقدار ہے۔ یلو اسٹورم اب فائنل میں دھوم مچانے کے لیے تیار ہے! 🏆🔥
کون جیتے گا فائنل؟ کمنٹس میں اپنی رائے دیں۔ 👇
28/04/2026
BABAR BRILLIANCE! 🤩
A record-equalling fourth PSL hundred, his second of the season, leads Peshawar Zalmi to 221/7 in the Qualifier against Islamabad United
28/04/2026
کامیابی کا شور اور رب کے حضور سجدہِ شکر! ❤️
پشاور زلمی کے شیر، کنگ بابر اعظم نے پی ایس ایل 2026 کی دوسری شاندار سنچری بنا کر ثابت کر دیا کہ 'کلاس' کیا ہوتی ہے۔ عروج کی منزلیں تو وہ طے کر ہی رہے ہیں، لیکن یہ عاجزی، یہ سجدہِ شکر ہی ہے جو انہیں سب سے منفرد بناتا ہے۔ رنز تو بنتے رہتے ہیں، لیکن رب کے حضور سرِ تسلیمِ خم کرنا سچی جیت ہے۔
آپ کو بابر اعظم کی اس بے مثال عاجزی میں سب سے زیادہ کیا متاثر کیا؟ کمنٹس میں بتائیں! 👇
King Babar on Fire 🔥
27/04/2026
آج کا بڑا مقابلہ 🔥
آپ کس ٹیم کے ساتھ ہیں؟ کون میدان مارے گا؟ 💪
اسلام آباد یونائیٹڈ ❤️
پشاور زلمی 👍
آدمی کو مرتے دم تک زندہ رہنا چاہیے...!!!😍
😂😂😂😂
حیدرآباد والوں نے بھی حد کردی یار
کمال کی کارکردگی
آج شروع ہی سے آخر تک فل جیتنے کی موڈ میں تھے۔
اور آخرکار پھل مل بھی گیا۔
Congratulations Hyderabad Kingsmen