07/04/2026
یہ ہے وہ بندہ جس کو بابر اور رضوان نے پانچ سال ذلیل کیا لیکن داد دینی پڑے گی اس بندے کو اس ماں کے لال نے ہمت نہیں ہاری اور دن رات محنت کرتا رہا کوششیں کرتا رہا ڈومیسٹک میں پرفارم کرتا رہا اور اج پوری دنیا میں ٹاپ پر نظر ارہا ہے
2025 سے لے کر اب تک پوری دنیا میں سب سے زیادہ چھکے مارنے والا ہمارا صاحبزادہ فرحان ہے
2017 سے یہ ذلیل ہو رہا ہے یقین کریں جس طرح بابر اور رضوان 10 میں سے 10 میچز 50 میں سے 50 میچز سارے کے سارے میچز کھیلتے رہے اس طرح ساحبزادہ فرحان کھیلتا ہوتا تو اج دنیا کا ٹاپ بیٹسمین ہوتا لیکن ہر کام میں اللہ کی بہتری ہوتی ہے اج دیکھ لیں بابر اور رضوان سب کے سامنے ایکسپوز ہو چکے ہیں اور صاحبزادہ فرحان کو اللہ نے کتنی عزت دے رکھی ہے 🫡
02/04/2026
🚨 اہم پیغام برائے پاکستان کرکٹ فینز
سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے شرجیل خان کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ شرجیل کو نظر انداز کرنے کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ اس کے پی سی بی میں مضبوط روابط نہیں ہیں
آج کے ٹی20 دور میں جہاں 20 گیندوں پر 50 رنز بنانے والے کھلاڑی میچ کا رخ بدل دیتے ہیں، وہیں شرجیل خان جیسا جارحانہ اوپنر پاکستان کے پاس کئی سالوں سے موجود ہے مگر اسے مستقل مواقع نہیں دیے گئے۔
پاکستان کرکٹ مینجمنٹ کو چاہیے کہ شرجیل خان کو صاحبزادہ فرحان کے ساتھ اوپننگ میں موقع دے — تب ہی پتا چلے گا کہ پاکستان کی بیٹنگ کتنی خطرناک ہو سکتی ہے۔
اب بھی وقت ہے، ٹیم کی بہتری کے لیے میرٹ پر فیصلے کیے جائیں 🙏
📢 آواز اٹھائیں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ عاقیب جاوید تک پہنچے جائے
01/04/2026
شیرجیلا تیرا کوئی جوڑ نہیں
شیر بڈھا بھی ہو تو شیر ہی رہتا ہے ♥️
تین سال بعد پاکستان سپر لیگ میں واپسی ۔۔
سارا کیریئر اوپنر کھیلا آج نمبر 5 پر کھلایا گیا 24 گیندوں پر شاندار ہاف سنچری ♥️
01/03/2026
اس بندے کے لیے کیا کہیں گے ورلڈ کپ میں 383 رنز، دو سنچریاں — اور پوری ٹیم میں (فخر کی کل والی ففٹی کے علاوہ) کسی پاکستانی بیٹر کی ایک بھی ففٹی نہیں!
پورے ورلڈ کپ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن کو اکیلا اپنے کندھوں پر اٹھائے رکھا۔
ٹیم تو ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی، لیکن اس نے قوم کے دل جیت لیے ❤️🇵🇰 👑🔥
28/02/2026
Jab matter hon bady -
to hoty hyn Fauji khary 🔥🇵🇰☠️
28/02/2026
8️⃣4️⃣ runs
4️⃣2️⃣ balls
9️⃣ fours
4️⃣ sixes
A strike rate of exactly 2️⃣0️⃣0️⃣ in a breathtaking knock from Fakhar Zaman! 💥
28/02/2026
𝐀 𝐡𝐢𝐬𝐭𝐨𝐫𝐢𝐜 𝐦𝐢𝐥𝐞𝐬𝐭𝐨𝐧𝐞 🔓
Sahibzada Farhan surpasses Virat Kohli for most runs at a 🙌
Tune in to watch him LIVE, tournament broadcast details ➡️ https://www.icc-cricket.com/tournaments/mens-t20-world-cup-2026/news/all-the-broadcast-details-for-icc-men-s-t20-world-cup-2026
27/02/2026
🏏🇵🇰 سیمی فائنل تک پاکستان کا راستہ!
سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کے لیے سیمی فائنل کا منظرنامہ کچھ یوں ہے:
✅ اگر پاکستان پہلے بیٹنگ کرے تو کم از کم 65 رنز سے فتح ضروری ہوگی۔
✅ اگر پاکستان ہدف کا تعاقب کرے تو اسے 13 اوورز کے اندر میچ ختم کرنا ہوگا۔
یہی وہ راستہ ہے جس سے گرین شرٹس سیمی فائنل میں جگہ بنا سکتے ہیں 💚
اب وقت ہے جارحانہ کھیل کا اور بڑا مارجن حاصل کرنے کا!
قوم کی دعائیں ٹیم کے ساتھ ہیں 🇵🇰🔥
25/02/2026
یہ تصویریں دیکھ کر کافی دکھ ہوا ۔ کل جب انگلینڈ کے خلاف میچ کے آخری لمحات چل رہے تھے ، تو ناصر حسین ، وسیم اکرم اور رمیز راجہ کمنٹری کر رہے تھے ، پاکستان میچ ہار رہا تھا ، وسیم اکرم اور رمیز راجہ کے چہرے پر ایک گہری مایوسی تھی ، اور دونوں کافی زیادہ پریشان لگ رہے تھے۔
کیونکہ پاکستان میچ ہار رہا تھا ، مگر ہماری ٹیم کے کھلاڑیوں میں سے کوئی پریشان نہیں تھا ، سب ریلکس تھے ، کیونکہ ملک کیلئے تو یہ کھیلتے نہیں ہیں ، جو ملک کیلئے کھیلتے تھے ان چہروں پر پریشانی بھی نظر ا رہی ہے ۔۔