Young Star Cricket Academy

Young Star Cricket Academy

Share

National and International Sports leagues News and videos

Photos from Young Star Cricket Academy's post 28/06/2025

شیراز خان ینگ سٹار کرکٹ اکیڈمی کا ابھرتا ہوا نوجوان سٹار
شیراز خان کسی بھی ٹیم کے لیے ایک قیمتی ہیرا ہے

چائنا مین شیراز خان جس نے اج کے دوستانہ میچ میں زبردست گیندبازی کیں
چار اوور میں 29 رنز دیکر پانچ وکٹیں حاصل کی جس میں ایک زبردست ہیٹرک بھی شامل ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ شیراز خان ایک بہترین بولر ہے بلکہ ایک بہترین بیٹسمین اور بہترین فیلڈر بھی ہے جنہوں نے اپنی فیلڈنگ سے اور اپنے بیٹنگ کی صلاحیتوں سے کئی میچز جتوائے ہیں اپنی ٹیم کے لیے

ینگ سٹار کرکٹ اکیڈمی کو آپ پر فحر ہیں
ہمیشہ اسی طرح پرفارم کریں اور کامیاب رہے آمین

15/06/2025

لیجنڈ کرکٹ کلب کے مایاناز الرونڈر عمران سینیئر اور لیجنڈ کرکٹ کلب کے اونر اور کپتان عظمت ملک کاٹلنگ کے نوجوان کھلاڑیوں کے کھیل کو بہتر کرنے میں پیش پیش ہے اور اسی سلسلے میں نوجوان شیراز احمد کو بھی اپنی ٹیم میں شامل کر لیا امید کرتے ہیں شیراز ان لیجنڈ کی موجودگی میں مزید ترقی کرے گا
Now in Safe Hands

Strongly welcome to new emerging batter/Wicket keeper ..Sheeraz to the home of Legends.
Legends CC.🌹🌹👍👍🌹🌹🌹

Photos from Young Star Cricket Academy's post 05/06/2025

ینگ سٹار کرکٹ اکیڈمی کے
قیصر علی سر (ہیڈ کوچ) ،
محترم نور عالم خان سر (چیف سلیکٹر)
ہم آپ کی غیر معمولی قیادت اور رہنمائی کے لئے دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں۔ ہماری ٹیم کی کامیابی کو تشکیل دینے میں آپ کی انتھک کوششیں کارآمد رہی ہیں۔ آپ کی مہارت ، وژن اور لگن نے ہمیں اپنی حدود سے آگے بڑھانے کی ترغیب دی ہے۔

جناب ، ہم پر آپ کے اعتماد نے ہمارے حوصلے کو فروغ دیا ہے ، جس سے ہمیں سخت محنت کرنے اور فضیلت کے لئے جدوجہد کرنے کی ترغیب دی گئی ہے۔ آپ کی انمول آراء اور تعمیری تنقید نے ہمیں بہتری کے لئے شعبوں کی نشاندہی کرنے میں مدد کی ہے ، جس سے ہمیں افراد کی حیثیت سے اور ایک ٹیم کی حیثیت سے ترقی اور ترقی کرنے میں مدد ملی ہے

ہم پر یقین کرنے اور ترقی کے مواقع فراہم کرنے کے لئے آپ کا شکریہ۔ ہمیں اعزاز حاصل ہے کہ آپ دونوں کو ہمارے قائدین اور اساتذہ کی حیثیت حاصل ہیں۔ ہم آپ کی رہنمائی کے تحت اپنے سفر کو جاری رکھنے کے منتظر ہیں ، فضیلت کے لئے کوشاں ہیں اور آپ کو فخر محسوس کرتے ہیں۔

تحریر محمد اسرار خان

28/05/2025

حماد بلٹ ینگ سٹار کرکٹ اکیڈمی کے مایا ناز تیز رفتار بالر جو اپنی اپنی برق رفتار گیندوں سے بیٹسمینوں کو پریشان کرتے ہیں اور لیڈنگ کے ٹیکر بھی ہے
حماد کی کچھ بہترین گیندوں کی جھلکیاں

27/05/2025

Hamid Ali the All time champion 🏆🏆

Photos from Katlang Sports Complex's post 27/05/2025

Ours pride

18/05/2025

ہمارے ینگ سٹار کرکٹ اکیڈمی کا مایانہ بیٹسمین ہارڈ ہٹر بیٹس مین فواد چٹا جو کرکٹ میں ایک بہت بڑا نام ہے
ایک بہترین انسان ایک بہترین کرکٹر
ایک کرکٹر ہونے کے ناطے کسی بھی تعارف کا محتاج نہیں

جب بھی کبھی اپ پہلی دفعہ ان سے ملوں گے تو ایسا لگے گا اپ کو کہ ہم ہزاروں سال سے دوست ہیں (محاورتا)
چاہے ٹینس کی گیند ہو یا ہارڈ بال دونوں بال کو بونڈری سے دور پھینکتے ہیں اپنے بلے سے بالروں کو کافی پریشان کرتے ہیں کافی تنگ کرتے ہیں

بدقسمتی سے وہ اس وقت پردیس میں مقیم ہے لیکن ہماری ینگ سٹار کرکٹ اکیڈمی کے لیے بھرپور سپورٹ کا اعلان کیا ہے
ہر مین اف د میچ کے لیے ایک ہزار جبکہ سینچری بنانے والے کھلاڑی کو 2ہزار کی نقد کیش انعام کا اعلان کیا ہے

فواد چٹا بھائی ہم اپ کی سپورٹ کا دل کی عطا گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ انے والے مزید ٹورنامنٹ میں اپ ہماری ٹیم کی نمائندگی کریں گے اور ہماری کامیابی میں اپنا حصہ ڈالیں گے

اللہ اپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے شکریہ

Photos from Young Star Cricket Academy's post 18/05/2025

کل کے میچ کا انرجیٹک پلیئر مقصود لالا جنہوں نے چار اوور میں 25 رن دے کر ایک وکٹ حاصل کی اور 13 گیندوں پر تین چھکے اور دو چوکوں کی مدد سے 31 رنز بنائے
یاد رہے حامد نے سنچری پلس سکور کیا تھا

حامد علی کلاسیکل اور جارح مزاج بلے باز نے اج کے میچ میں بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور شاندار 47 گیندوں پر 115 رنز کی دلکش اننگز کھیلی

زبردست سینچری بنانے پر ہیڈ کوچ قیصر لالا اور سونگ ماسٹر کامران غلام کی طرف سے لٹل ماسٹر طاہر نواز بھائی کی طرف سے لیجنڈ سہیل خان کی طرف حاجی ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کے مالک اخلاق احمد کی جانب سے کیش پرائس وصول کیا ہم ہمارے سپورٹرز کی اور ہمارے سپانسرز کی بے حد مشکور ہیں جنہوں نے اس ٹورنامنٹ میں ہمیں بھرپور تعاون فراہم کی

18/05/2025

کل کھیلا گیا میچ کاٹلنگ زلمی اور ہماری ینگ سٹار کرکٹ اکیڈمی کے درمیان جس میں حامد نے شاندار بلے بازی کی اور سینچری پلس سکور کیا
سینچری کی کچھ شاندار جھلکیاں ملاحظہ کریں

Photos from Young Star Cricket Academy's post 17/05/2025

ٹینس کی دنیا کا بہترین کھلاڑی نہار علی ایک کرکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین انسان بھی ہے
ٹینس بال کرکٹ کے ایک انتہائی زبردست اور دلکش انداز رکھنے والا بلے باز جو اپنے دور میں بلند و بالا چھکے اور چوکے لگانے میں مشہور تھے اور اپنا ایک بلند نام رکھتے تھے

دوسری جانب ہمارا ینگ سٹار کرکٹ اکیڈمی کا مایا ناز ال راؤنڈر افضل خان لالا جو اس وقت سعودی عرب میں مقیم ہیں
ہماری ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے اپنی بہترین گیند بازی سے ٹاپ بلے بازوں کو کافی پریشان کیا ہے
ایک بہترین لفٹ آرم سپنر جو اپنے سپن بالنگ ویرییشن کے ساتھ کرتے تھے
بیٹسمینوں کو تگنی کا ناچ نچایا تھا
اس وقت دونوں اسٹارز پردیس میں ہیں لیکن ہمیں بھر پور تعاون کرنے کا اعلان کیا ہے
ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ اتنا قیمتی وقت ہمارے ٹیم کے لیے نکالا اور ہمارے حوصلہ افزائی کی

آپ دونوں اسٹارز کی سپورٹ کا بہت بہت شکریہ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Islamabad