24/10/2025
Sum Alhamdulillah
آیا پوٹھوہار کا ابھرتا ہوا شہزادہ ان دنوں بہترین پرفارمنسز کا سلسلہ جاری ایک سے بڑھ کر ایک اعلی پرفارمنس سپر سکس ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام میانی بورگی میں نے پورے ٹورنامنٹ میں آلرونڈر پرفارمنس خوب لاٹھی چارج کیا اور بیسٹ آلرونڈر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کیا اور ٹیم کو چیمپیئن بنوانے میں ایک اہم کردار ادا کیا
ویل پلیڈ ینگ مین
بہت بہت مبارک باد
24/10/2025
01/06/2025
06/02/2025