LaJ Sports

LaJ Sports لاج سپورٹس___ ہم رکھیں گے کھیل کی لاج

06/10/2026

ایوب خان سے عاصم منیر تک، پاکستان کی افغان پالیسی کیسے بدلتی رہی؟
اور افغانستان کی جنگ سے نکلی دہشت گردی پاکستان کے ہر گھر تک کیسے پہنچی؟

05/10/2026

راولپنڈی کے پرانے قلعے کے نیچے آخر کیا دفن ہے؟ 700 سال پرانے خفیہ راز کی کھوج میں ہم تاریخ کے ان اوراق تک پہنچے جو آج بھی حیران کر دیتے ہیں۔

04/10/2026

پاکستان کے احمد رشدی اور ہندوستان کے کشور کمار، دونوں نے بغیر باقاعدہ موسیقی کی تربیت کے اپنی آواز سے تاریخ رقم کی۔ تو پھر… احمد رشدی یا کشور کمار، اصل شو مین کون؟

03/10/2026

ایک ایسا کلاسک ڈراما جس کی ریکارڈنگ گم ہوئی، دوبارہ بنائی گئی اور پھر بنگلہ دیش سے واپس آ گئی۔ گلیاں ویران کر دینے والے کلاسک ڈرامے ’’خدا کی بستی‘‘ کی حیران کن کہانی۔

02/10/2026

ایک طرف پاکستان ٹوٹ رہا تھا، دوسری طرف ایک جرنیل انڈر ویئر میں گھوم رہا تھا۔ پشاور کے سرکاری بنگلے کی پراسرار داستان، راؤ رشید کی آنکھوں دیکھی۔ ایک سنسنی خیز رات، جس نے اقتدار کے ایوانوں کا پردہ چاک کر دیا۔

01/10/2026

ایک ایسا نوجوان جسے فلموں میں آنے سے پہلے سرکاری افسر بننا تھا، اچانک پاکستانی سنیما کا بڑا ستارہ بن گیا۔ سنتوش کمار سنیما تک کیسے پہنچے اور ان کا نام پاکستانی فلمی تاریخ میں اتنا اہم کیوں بن گیا؟

30/09/2026

وہ پاکستان کا پہلا ٹیسٹ کپتان کیسے بنا؟
عبدالحفیظ کاردار نے پاکستان کرکٹ کی بنیاد کیسے رکھی؟
لکھنؤ سے اوول اور کراچی تک، کاردار کی پوری تاریخی کہانی دیکھیے۔

29/09/2026

ممدوٹ سے آفریدی تک، پاکستان میں گورنر راج کی کہانی آخر کیا ہے؟
1949 سے 2026 تک، اقتدار کے اس کھیل میں پردے کے پیچھے کیا ہوتا رہا؟
ماضی کی وہ کہانی جو آج خیبر پختونخوا تک آ پہنچی ہے۔

27/09/2026

ایک داستان، دو ہیر، دو رانجھے — 1970 میں پاکستان اور ہندوستان آمنے سامنے۔
فردوس و اعجاز درانی 🇵🇰 بمقابلہ پریا راج ونش و راج کمار 🇮🇳
کس نے وارث شاہ کی ہیر رانجھا کو پردے پر حقیقی زندگی دی؟

26/09/2026

ایک ڈراما جو 1950 کی دہائی میں لکھا گیا، 1966 میں پاکستان ٹیلی ویژن پر آیا اور آج 2026 میں بھی اس کی تازگی برقرار ہے۔
تعلیمِ بالغاں صرف ایک ڈراما نہیں، پاکستانی تھیٹر اور ٹیلی ویژن کی تاریخ کا ایک زندہ باب ہے۔

Address

Office-11, 2nd Floor, Raja Haq Nawaz Plaza, G-11 Markaz
Islamabad

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LaJ Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share