Unofficial: I Love PAK ARMY.
Cloth Shop
10/05/2025
پاکستان کا کوئی جہاز کریش نہیں ہوا الحَمْدُ ِلله
ہمارے ہیروز واپس اگئے ہیں
الحمداللہ الحَمْدُ ِلله 💪🇵🇰🇵🇰
نعر تکبیر 🇵🇰
اللّٰہ اکبر 🇵🇰
10/05/2025
خوشخبری دوں؟
بھارت کی ٹھکائی کے بعد
تمام پاکستانی شاہینوں کی بحفاظت واپسی!
سلام پیش کیجیے ۔۔۔🇵🇰
10/05/2025
پاکستان نے جو میزائل آخر میں چلانے تھے وہ شروع میں ہی چلا دیے، ان کے پاس بہت زیادہ زخیرہ ہے، بھارتی تجزکاروں کی گفتگو
مزید پڑھیں: https://www.express.pk/story/2760848/
ہم نہ ہونگے تو کون منائے گا تمہیں یہ بری بات ہے ہر بات پہ روٹھا نہ کرو
27/11/2023
کُچھ باتیں انسان کے بس میں نہیں ہوتے
کُچھ باتوں کو اللہ کے سپرد کرنا پڑتا ہے۔!!
💔😢💔
25/05/2023
I Love Pak Army💖💞💖
Click here to claim your Sponsored Listing.