25/02/2024
یوسی سرلی سچہ کے تمام کرکٹ لورز کو میری طرف سے محبتوں بھرا سلام امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔ آج دو روزہ کرکٹ ایونٹ زلمی پرئیمیر لیگ بڑی خوش اسلوبی سے مکمل ہوا۔
اس پر میں سرلی سچہ زلمی کی پوری انتظامیہ کو بڑا ٹورنامنٹ آرگناہز کرنے پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اور خاص کر راجہ وقاص اقبال, راجہ اشتیاق، راجہ ساجد، امتیاز اشرف، خورشید صاحب،شیراز اشرف اور راجہ اظہر جنھوں نے بھرپور محنت کی اور باقی ساری آرگناہزنگ ٹیم اور میڈیا ورکر آفاق راجپوت اور کوٹلہ ایکسپریس نیوز کے میڈیا ہیڈ اور اس ایونٹ کو چار چاند لگانے والے راجہ آصف کشمیری کا شکریہ جنھوں نے اس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔
16 ٹیموں کا ٹورنامنٹ بہت محدود وقت میں مکمل کروانے اور اتنا اچھا ایونٹ آرگنائز کرنے پرجو کہ انتظامیہ نےاچھے طریقے سے مکمل کروایا۔اس پر زلمی کی پوری انتظامیہ کو مبارک باد دیتا ہوں۔
اس کے علاوہ فائنل میچ کھیلنے والی دونوں ٹیمیں جن میں جھینگ سلطان رنراپ کے لیے نیک خواہشات اظہار اور فائنل ونر سبحان چیلنجرز چلیان کی پوری ٹیم اور انتظامیہ کو زلمی پرئیمیر لیگ کا فائنل جیتنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
ہماری کوشش ہے آپ سب دوستوں کے تعاون سے مزید ایسے ایونٹ آرگناہز کریں گے۔
راجہ عمر صدیق
چیف آرگنائزر : زلمی پریمیئر لیگ 2024
23/02/2024
23/02/2024
22/02/2024
22/02/2024
17/02/2024
15/02/2024