Fans of Mr. khan

Fans of Mr. khan

Share

The only hope for new pakistan....IMRAN kHAN..PAKISTAN TEHREEK E INSAAF

28/06/2020

بیدو گلوبل سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم کے تمام سیاروں کی ترتیب مکمل ہونے سے پاک چین تعاون کو فروغ ملے گا۔

چین کے " بیدو گلوبل سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم" کےعالمی نیٹ ورکنگ کے آخری سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ نے پاکستان کے سیٹلائٹ نیویگیشن ماہرین کی بھر پور توجہ حاصل کی ہے۔چھبیس جون کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے شعبہ ایرو اسپیس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اور گلوبل نیویگیشن سیٹلائٹ سسٹم منصوبے کےسربراہ نجم عباس نے چائنا میڈیا گروپ کے نامہ نگار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بیدو گلوبل سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم کے تمام سیاروں کی ترتیب مکمل ہونے سے چین اور پاکستان سمیت متعدد ممالک کے مابین سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم کے شعبے میں مزید تعاون کو فروغ ملے گا۔

نجم عباس نے کہا کہ اس وقت پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی چین کی شنگھائی ٹرانسپورٹ یونیورسٹی کے ساتھ "دی بیلٹ اینڈ روڈ"کے فریم ورک کے تحت بیدو سگنل وصول کرنے کا نظام تیارکر رہا ہے۔ بیدو نیویگیشن سسٹم کو پاکستان میں استعمال کیے جانےکے انتہائی وسیع امکانات موجود ہیں۔ مثال کے طور پر ، زراعت ، ماحولیات ، موسمیات ، کان کنی ، شہری منصوبہ بندی ، روڈ ٹریفک مینجمنٹ ،اور سول ایوی ایشن سمیت دیگر کئی شعبوں میں ، بیدو سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم بھرپور طور پر استعمال کیا جا سکے گا ۔چین کے تیار کردہ عالمی سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم کے مکمل ہونے کے بعد ، یہ عالمی صارفین کو موسمیات ، نیویگیشن اور اوقاتِ کار کی چار وں موسموں کی خدمات فراہم کرے گا۔ نجم عباس کی رائے ہے کہ پاکستان نا صرف بیدو کی خدمات حاصل کر سکتا ہےبلکہ بیدو کی ٹیکنالوجی سے بھی استفادہ کر سکتا ہے ، اور اسی کے ساتھ ہی متعلقہ سافٹ وئیر اور ہارڈ ویئر کے آر اینڈ ڈی ، پیداوار اور استعمال کو بھی فروغ دے گا ، جس سے پاکستان میں روزگار کے نئے مواقع اور معاشی ترقی کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

05/02/2020

یہ ایک ٹرین پورے پنجاب کا کھانا کھا جاۓ گی اور ڈکار بھی نہیں مارے گی

05/02/2020



ڈالر 96 پر پیپلز پارٹی نے چھوڑا جس کو نون لیگ 130 پر لیکر گئی. سٹاک ایکسچینج ایک بار 54 ہزار ہوئی اور دھڑام سے اگلے دن گری اور 38 ہزار پر آئی ، مہنگائی کی شرح 8 فیصد تھی. GDP کے بارے میں جھوٹ آئی ایم ایف نے بتا دیئے تھے 3.8 فیصد تھی جسکو اسحاق ڈار ذیادہ بتاتا رہا ،
ملک پر قرضہ 24 ہزار ارب بڑھا ، بجلی میں 1100 ارب ، گیس 154 ارب ، تجارتی خسارہ ریکارڈ ، فسکل ڈیفسٹ ریکارڈ ، ریلوے 40 ارب ، پی آئی اے 400 ارب ، پوسٹ سروس ریکارڈ خسارہ ، سٹیل مل بند ، ایک ادارہ ایسا نہیں جو فائدے میں چھوڑا ہو ، لیکن کھوتی کے بچے کہتے ہیں کہ میاں سانپ کے دور میں معیشت مظبوط تھی

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Islamabad