11/03/2026
Jobs in PSO Gulberg Green Islamabad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bahria filling station, Islamabad.
Bahria 3 Filling station, .....which is the state -of- the Art, built power station facilitated by most atmost national prestige of running power with the sublime excellence......
we believe in national services with high end norms & dignity.@............
11/03/2026
Jobs in PSO Gulberg Green Islamabad
Customers Feedback After Refueling In this petrol Shortage March 2k26
14 August 1947 آزادی کا دن
22/06/2025
السلامُ علیکم
تمام حضرات جو جو گاڑی خالی کرتے ہیں نوٹ کریں ۔
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ گرمیوں میں خاص طور پہ پٹرول کے بخارات کا پھیلاؤ زیادہ ہوتا ہے ۔۔
حفاظتی تدابیر کو مد نظر رکھیں آگ بھجانے کے آلات قریب ترین موزوں جگہ پہ رکھیں۔
ہوا کی رفتار اگر کم ہو تو ٹینک لاری کے اطراف پانی کا چھڑکاؤ کریں ۔
اسٹیشن کو سپارک سے محفوظ رکھیں تمام اُن چیزوں کو بند رکھیں جن سے چنگاری کا خطرہ ہو خاص طور پہ موٹرسائیکل سوار کو یونٹ کے پاس موٹر سائیکل سٹارٹ نہ کرنے دیں ۔
فلنگ کے دوران انجن کو بند کروائیں ۔
موبائل فون بند کروائیں ۔
کسی گاڑی کے خراب ہونے کی صورت میں اسے فیول ٹینک اور یونٹ ایریا سے محفوظ جگہ پہ منتقل کروائیں ۔۔
اللہ تعالی ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔
احتیاطی تدابیر کو کبھی نظر انداز نہ کریں
30/04/2025
Bahria 2 F/S (Safari Villas bahria town) Rwp
Measurements checking Activity