17/12/2025
Jawad Jamil Abbasi Jawad Jamil Abbasi Jawad Jamil Abbasi Jawad Jamil Abbasi TCS 10%
فرانس کی عدالت نے فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین کو حکم دیا ہے کہ وہ کلیان ایم باپے کو 60 ملین یوروز کی اد ئیگی کرے۔
ریال میڈرڈ کے اسٹرائیکر نے گزشتہ ماہ اپنے سابقہ کلب پر تقریباً 86 ارب پاکستانی روپے کے واجبات کا کیس دائر کیا تھا جبکہ پیرس سینٹ جرمین نے ایم باپے کے خلاف 80 ارب کی ادائیگی کا کاؤنٹر کیس کیا تھا۔
عدالتی فیصلہ کلیان ایم باپے کے حق میں آنے کے بعد پیرس سینٹ جرمین اب کلیان ایم باپے کو تقریباً 19 ارب 80 کروڑ روپے کی ادائیگی کرے گا۔
14/01/2024
21/12/2023
16/09/2023
07/09/2023
07/09/2023
07/09/2023
30/08/2023