11/01/2024
پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز سے قبل فوٹو شوٹ کروایا کھلاڑی کافی خوشگوار موڈ میں تھے
Cricket update and News fast service
11/01/2024
پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز سے قبل فوٹو شوٹ کروایا کھلاڑی کافی خوشگوار موڈ میں تھے
31/12/2023
شاہد آفریدی کا بڑا بیان ۔۔
میں ٹی ٹونٹی میں محمد رضوان کو کپتان بنانا چاہتا تھا ۔۔
شاہین آفریدی غلطی سے کپتان بن گیا ۔۔۔😮
16/12/2023
The king 👑
13/12/2023
سوئنگ آف سلطان‘ کے نام سے مشہور پاکستانی فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے بابر اعظم کو لیگ کرکٹ میں کپتانی کی ذمہ داریاں سنبھالنے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اکرم اس غیر ضروری تناؤ پر زور دیتے ہیں جو اس طرح کے کرداروں کے ساتھ آتا ہے۔ ایک مقامی اسپورٹس شو کے ساتھ حالیہ تبادلے میں، وسیم اکرم نے بابر اعظم کے ساتھ اپنا قیمتی مشورہ شیئر کیا، جس میں نمایاں کھلاڑی کو کھیلنے، رنز بنانے اور کھیل کی خوشیوں سے لطف اندوز ہونے پر توجہ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔
The legendary Pakistani fast bowler known as the ‘Swing of Sultan,’ Wasim Akram, has offered counsel to Babar Azam, suggesting that he avoids taking on captaincy responsibilities in league cricket. Akram emphasizes the undue stress that comes with such roles
In a recent exchange with a local sports show, Wasim Akram shared his valuable advice with Babar Azam, emphasizing the importance of the prominent player to concentrate on playing, scoring runs, and savoring the joy of the game
01/12/2023
پی سی بی ذرائع کیمطابق قومی کرکٹر شاداب خان نے بھی پاکستان کی خاطر کروڑوں روپے کی قربانی دے دی، انکو بگ بیش لیگ سے راشد خان کے متبادل کی آفر ہوئی تھی انہوں نے ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کو منع کردیا،جبکہ ٹی ٹین لیگ میں بھی آئیکون کھلاڑی کی آفر ہوئی شاداب خان نے انکو بھی منع کردیا... شاداب خان نے بگ بیش اور ٹی ٹین کو کہا کہ ہمارا لوکل ڈومیسٹک سیزن چل رہا ہے اس لئے میں نہیں کھیل سکتا
20/11/2023
Chief selector Wahab Riaz announced an 18-member Pakistan Test squad for the tour to Australia comprising three matches scheduled from 14 December 2023 to 7 January 2024 on Monday
10/11/2023
میرے خیال سے موجودہ وقت میں پاکستانی ٹیم میں زمان خان سے بہتر محنتی بولر اور کوٸ بھی نہیں ہے😍
08/11/2023
میکسویل نے شاندار ڈبل سینچری کے ذریعے افغانستان کے ہاتھوں سے جیت چھین لی ، آسٹریلیا نے افغانستان کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا 💯💚💯
05/11/2023
02/11/2023
پاکستان اس ورلڈ کپ میں بہترین کیچز کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
31/10/2023
Match 30
Congratulations Afghanistan For a Fantastic WIN
.
Afghanistan Cricket Board
Sri Lanka Cricket
23/10/2023
❣❣