Apna Pakistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Pakistan, Sports, Islamabad.
سر صوبہ شاہ گاوں بسالی انجم نامی لڑکے کی خودکشی کر لی
Park view city Lahore.
علیم خان کی پارٹی سے علیحدگی کی وجہ۔
سر صوبہ شاہ میں کامران نامی شخص نے خودکشی کر لی۔
سر صوبہ شاہ میں آج صبح ایک اور حودکشی کا واقعہ۔۔
17/07/2025
اڈیالہ روڈ پر گورکھ پور پل پر دریائے سواں میں شدید طغیانی
اڈیالہ روڈ سے آگے دیہات ڈوب گئے
اس سارے میں معاملے کو آپ کیا سمھتے ہیں ۔۔۔سہی یا غلط۔۔۔فیصلہ آپ کا اپنا یے ۔اصل وجہ جو بنی اس لنک https://www.facebook.com/share/p/1Ag7sQYmKP/ پر کلک کرئیں آپ معلوم ہو جاۓ گا ۔۔
03/12/2024
فٹبال کی دنیا کا اک نام اک پہچان مرحوم حوالدار طارق چوآ خالصہ( کلر سیداں) کے نام سے آج شام 3 بجے سپورٹس گراؤنڈ کلر سیداں میں فٹبال کا نمائشی میچ کھیلا گیا جو کے لکی سٹار فٹبال کلب کلر سیداں اور توصیف فٹبال کلب صرسوبہ شاہ کے درمیان کھیلا گیا
جو کے توصیف فٹبال کلب سر صوبہ شاہ نے یہ میچ 3-1 سے جیت لیا ہے
صرسوبہ شاہ کی طرف سے علی نے 3 گول کر کے ہیٹرک کی
جبکے لکی سٹار فٹبال کلب کلر سیداں کی طرف سے نفاست کاکا نے گول کیا
دونوں ٹیمز نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا
مبارک باد توصیف فٹبال کلب سر صوبہ شاہ
ہارڈ لک لکی سٹار فٹبال کلب کلر سیداں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
45600