AJK MAX

AJK MAX

Share

welcome to AJK MAX page Follow and like For update about sports in Kashmir

20/11/2024

اللہ پاک نایاب نابی کو صحت دے اور سلامت رکھے آمین سب دوستوں سے دعا کی اپیل💔😥😥

Photos from ‎Shoday Rangoliشہدائے رینگولی سپورٹس‎'s post 27/09/2024
16/09/2024

شہدائے رینگولی گرین اور کپٹن راجہ وقاص کو آل آذاد کشمیر بی کلاس والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل پہنچنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں❤✌

09/09/2024

دہیرکوٹ کی سرزمین میں پھر سے سجنے جارہا ہے آل آزادکشمیر ساگری اوپن والی بال ٹورنامنٹ
زیر اہتمام رائل گرین دہیرکوٹ & ممتازمرحوم دہیرکوٹ
مورخہ-27-28-29ستمبر2024.

04/09/2024

💥پہلا سپر 4 ڈسٹرکٹ اوپن والی بال ٹورنامنٹ دہیرکوٹ💥
جس میں ڈسٹرکٹ باغ کے تمام پلیئرز ان ایکشن ہوں گے تمام شائقین والی بال کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
زیر اہتمام:
راہل گرین کلب دہیرکوٹ
ممتاز مرحوم کلب دہیرکوٹ
رابطہ نمبر:
راجہ فائیق 0265550-0346

23/08/2024

ٹورنامنٹ انتظامیہ کے لیے نیک خواہشات ۔
تمام لوکل سپانسر حضرات سے گزارش ہے کے اگر لوکل ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنا ہے تو لوکل تمام ٹورنامنٹ میں سپانسر شپ پر پابندی ہونی چاہیے ولیج لیول ٹورنامنٹ پر زور دیا جائے کسی بھی پلیر کو اپنے گراونڈ پر بلانے کے لیے کسی سپانسر کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے تمام ڈسٹرک کے پلیر ولیج لیول ٹیم میں آ کر کھلیں تا کہ ہمارے لوکل پلیر ان کے ساتھ مقابلہ کریں تا کہ ہمارے لوکل والی بال پروموٹ ہو سکے۔
بی کلاس ٹورنامنٹ میں بھی تمام پلیر پر پابندی ختم ہونی چاہیے صرف ان پلیر پر پابندی ہونی چاہیے جو آل آزاد کشمیر لیول کے پلیر ہیں تمام کلب مل کر اس بارے میں فیصلہ کریں۔

23/08/2024

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

Photos from AJK MAX's post 17/08/2024

شہدائے رینگولی سپورٹس کلب کے زیر انتظام ویلیج لیول ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ میلہ جو کہ رینگولی ٹوپہ کے مقام پر سجایا گیا جس میں 16ٹیموں نے حصہ لیا ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں راجہ اعزاز صاحب ،راجہ مختیار صاحب ، بابو سرفراز صاحب ، پی ٹی رشید صاحب ،ارسلان داؤد ، خلیق صاحب ، عابد اشرف صاحب،رفیق صاحب اور زکریا اعظم صاحب نے شرکت کی۔
ٹورنامنٹ میں ہر ٹیم نے بہترین کھیل اور نظم وضبط کا مظاہرہ کیا نئے ینگسٹر کو کھیلنے کا موقع ملا اور ینگسٹر نے اپنے جوہر دکھائے ٹورنامنٹ میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلوں کے بعد شہدائے نتھگراں، شہدائے کوٹلی،شہدائے طارق آباد اور رائل گرین دھیرکوٹ کی ٹیمیں سپر فور مرحلہ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئیں پہلا سیمی فائنل میچ شہدائے کوٹلی اور شہدائے نتھگراں کے مابین کھیلا گیا اس میچ میں صدر انجمن تاجران دھیرکوٹ جناب عدنان آفتاب صاحب ،کامران صاحب ،آصف صاحب اور زبیر صاحب نے بطور مہمان شرکت کی
جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ شہدائے طارق آباد اور رائل گرین دھیرکوٹ کے مابین کھیلا گیا اور اس میچ کے مہمان خصوصی چیئرمین ٹاؤن دھیرکوٹ راجہ ظہور صاحب اور ان کے ساتھ خضر حیات صاحب ،وقار شریف صاحب اور دیگر مہمانان نے شرکت کی ۔
آنے والے معزز مہمانوں نے شہدائے رینگولی سپورٹس کلب کی حوصلہ افزائی کی اور ایک بہترین ایونٹ کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی اس ٹورنامنٹ کا فائنل میچ شہدائے نتھگراں اور شہدائے طارق آباد کے مابین کھیلا گیا جس میں شہدائے طارق آباد فاتح قرار پائی فائنل میں پہنچے والی دونوں ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے گئے
تمام اہلیان رینگولی اور شہدائے رینگولی سپورٹس کلب کے ممبران کا شکریہ جنہوں نے اس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں دن رات محنت کی

17/08/2024

16/08/2024

پہلا سمی فائنل
شہدائے نتھگراں بامقابلہ شہدائے کوٹلی 4:00 بجے
دوسرا سمی فائنل
شہدائے طارق اباد بامقابلہ رائل گرین کلب دھیرکوٹ 6:00 بجے
فائنل میچ رات 9:00 بجے ہو گا
تمام ٹیم وقت کی پابندی کریں

15/08/2024

شہدائے رینگولی والی بال ٹورنامنٹ بتعاون شہدائے شہدائے رینگولی سپورٹس کلب
سمی فائنل شیڈول
پہلا سمی فائنل
شہداے طارق آباد (vs) ممتاز مرحوم دھیرکوٹ :ونر
بامقابلہ
ونر پری کواٹر (vs) رائل کلب دھیرکوٹ : ونر
دوسرا سمی فائنل
شہدائے رینگولی (vs) شہدائے کوٹلی : ونر
بامقابلہ
رائزینگ سٹار چمن کوٹ ( vs) شہدائے نتھگراں : ونر

15/08/2024

آل شہدائے رینگولی والی بال ٹورنامنٹ بتعاون شہدائے شہدائے رینگولی سپورٹس کلب
پہلا کوٹر فائنل
شہدائے رینگولی بامقابلہ شہدائے کوٹلی 6:30
دوسرا کواٹر فائنل
شہدائے طارق آباد بامقابلہ ممتاز مرحوم دھیرکوٹ 7:30
لطیف شہید کوٹلی بامقابلہ شہباز مرحوم ہنس چوکی 9:00

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

AZAD KASHMIR
Islamabad