18/05/2026
یومِ عرفہ قریب آ رہا ہے
میں اپنے آپ کو بھی اور آپ کو بھی یاد دہانی کروانا چاہتا ہوں کہ صحابہ کرام (رضوان اللہ علیہم اجمعین) اس عظیم دن کی تیاری میں اپنی دعاؤں کی فہرستیں پہلے سے تیار کر لیا کرتے تھے۔۔۔
انہیں اس بات پر مکمل اعتماد اور پختہ یقین ہوتا تھا کہ اگلا یومِ عرفہ آنے تک ان کی تمام دعائیں قبول ہو چکی ہوں گی۔ اپنی تمنائیں اور مرادیں تیار کر لیں،
کیونکہ عرفہ (کی دعا) کے تیر کبھی خطا نہیں جاتے۔"