Masood Saeed Sports Club - MSSC

Masood Saeed Sports Club - MSSC

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Masood Saeed Sports Club - MSSC, Professional Sports Team, Office no 21 al mumtaz building, Islamabad.

مارچ 2002 میں تھوراڑ کے مقام پر 3 علاقاہی ٹمیوں کو ملا کر یونائٹنیڈ سپورٹس کلب کا قیام عمل میں لایا گیا جسے 2008 میں کلب کے مایہ ناز رکن مسعود سعید کی وفات کے بعد ان کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔کلب کے بانی اراکین میں ممتاز حسین خان ۔راشد یونس۔تنویر یونس۔مبشر اسحاق ۔ندیم انجم۔خالد حسین۔و دیگر اراکین شامل تھے۔مسعود سعید کلب اپنے پہلے دن سے ہی سپورٹس کے فروغ نظم و ضبط کا قاہل ہے اور نیے ینگسڑرز کو موق

Photos from Masood Saeed Sports Club - MSSC's post 20/10/2021

خوش امدید۔

05/10/2021
Photos from Masood Saeed Sports Club - MSSC's post 25/08/2020

اصف یونس مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ
کھمنی شمالی کانچری
آختیتامی تقریب

Photos from Masood Saeed Sports Club - MSSC's post 30/07/2020

نواز شہید ممیوریل کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام کنھیہ
مسعود سیعد کلب شمالی کانچری نے جیت لیا۔
اج ٹورنامنٹ کے تیسرے اور اخری دن پہلا سمیی فاہنل برہان وانی پتن شیر خان اور مسعود سیعد سپورٹس کلب کے درمیان کھیلا گیا جو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد مسعود سیعد کلب نے جیت لیا۔جبکہ دوسرا سمیی فاہنل نواب جسی کلب اور شہداے دھینگروں کلب کے درمیان کھیلا گیا جو نواب جسی کلب نے جیت لیا۔ فاہنل میچ میں مسعود سیعد کلب اور نواب جسی کلب کے درمیان ہوا جو مسعود سیعد کلب شمالی کانچری نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد ١١ رنز سے جیت لیا۔ہم تمام سنیر جونیرز پلیرز کو عمدہ کھیل پیش کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
یہ ٹورنامنٹ منگ کرکٹ ایسوسی ایشن کے فروغ کرکٹ مہم کے تحت ایسوسی ایشن کے قواہد و ضوابط کے مطابق کھیلا گیا اور منگ کرکٹ ایسوسی ایشن کی ١٦ ممبرز کلب نے حصہ لیا تھا۔MCA کی اس کرکٹ فروغ مہم نے تحصیل منگ میں کرکٹ کے جنوں کو پھر سے زندہ کر دیا ہے اور وہ وقت دور نہیں جب تحصیل منگ میں ماضی کی طرع پھر سے کرکٹ کا عروج ہو گا اس سلسلہ میں ایسوسی ایشن کی کوششیں لاہق تحسین ہیں۔ اور مسعود سیعد کلب ایسوسی ایشن کے ساتھ ملکر بھرپور مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔
نواز شہید کرکٹ کلب کنھیہ نے ایک عمدہ ٹورنامنٹ کا انقعاد کیا اور کلب کے سب ہی ممبرز نے انتہاہی منحت اور جان فشانی سے اس ایونٹ کو خوش اسلوبی سے اختیتام تک پہنچایا۔جس کے لیے ہم نواز شہید کلب کے سب عزیزوں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

02/06/2020

MSSC 2020

Photos from Masood Saeed Sports Club - MSSC's post 28/02/2020

MSSC AT HAJIRA feb 2020

14/02/2020

فرزند کشمیر سردار خالد ابراہیم خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ پھاگوعہ تھوراڑ
١۔ٹورنامنٹ TSA تھوراڑ کی زیر نگرانی 4/7 فارمیٹ کے تحت 21.22.23. 20 فروری بمقام پھاگوعہ تھوراڑ کھیلا جایے گا۔7کلب ممبرز اور4 کشمیر اوپن پلیرز ایک ٹیم کا حصہ ہو سکتے ہیں۔ڈبل آیڈریس پلیرز پاکستانی تصور ہوں گے۔
١۔انٹر فیس مبلغ ١۵٠٠ روپے ہو گی۔کیشں پراہز ١٠ ہزار اور ۵ ہزار ہو گا جبکہ فاہنل راونڈ کھیلنے والی ٹیمیوں کے لیے اعزازات بھی ہوں گے۔
٢۔ٹورنامنٹ میں Tsa کی ٹاپ ١٦ ٹیمیں حصہ ہوں گی۔وقت کی انتہاہی پابندی کریں ۔ٹورنامنٹ تین دن کھیلا جایے گا۔بارش یا خراب موسم کی وجہ سے شیڈویل میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔
٣۔ شیڈویل میں شامل کلبز کے علاوہ Tsa کی باقی ٹیمیوں کے اراکین کسی بھی ٹیم میں کلب ممبر کے طور پر شرکت کے اہل ہوں گے۔البتہ جو کلبز شیڈویل میں شامل ہیں ان کے ممبرز صرف اپنے کلب کی نماہیدگی کر سکتے ہیں۔
۴۔ ٹورنامنٹ شیڈویل کمیٹی خود سے ترتیب دے گی جس پر اعتراض قبول نہ ہو گا۔اہمپاہرز کا فصلیہ حتمی تصور ہو گا۔Tsa یا tsa ممبرز کلبز کی طرف سے تادیبی کارواہی میں پابند پلیرز و افراد ٹورنامنٹ میں شرکت کے اہل نہیں ہوں گے۔اور نہ ہی کوہی ممبر کلب اس سلسلہ میں کمیٹی سے بحث و مباحثہ کرے۔
۵۔ وردی اور سپورٹس شوز کی مکمل پابندی ہو گی اس کے بغیر کسی پلیرز کو کھیلنے کی اجازت نہیں ہو گی۔
مکمل معلومات کے لیے کمیٹی سے رابطہ کریں۔
منجانب۔
آنتظامیہ۔اراکین مسعود سیعد سپورٹس کلب تھوراڑ۔
تعاون۔نسیم شاہین کلب تھوراڑ ۔کشمیر لورز کلب
ذیر نگرانی۔تھوراڑ سپورٹس ایسوسی ایشن۔
رابطہ نمبر سلیم طارق۔
03455451966

Photos from Masood Saeed Sports Club - MSSC's post 03/02/2020

حیات سپورٹس کپ بھالگراں مسعود سیعد کلب نے جیت لیا۔

29/12/2019

MSL 2019
Phougha Thorar

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Office No 21 Al Mumtaz Building
Islamabad