20/03/2026
Barnala sports Zone -BSZ
Sports environments
20/03/2026
20/03/2026
سب کو عید الفطر مبارک ہو۔۔۔۔
انشاء اللّٰہ تعالیٰ ۔۔۔۔
بہت جلد برنالہ سپورٹس زون کروائے جانے والے ایونٹ کے بارے میں بھی ایڈوانس سوشل میڈیا پر تشہیر کی جائے گی۔۔۔۔
23/10/2025
Alhumdullah....
سیون سٹار گروپ کی جانب سے میراتھن ریس میں حصہ لینے والے شرکاء کو برنالہ کی سر زمین پر خوش آمدید کہتے ہیں
منجانب سیون سٹار کمپنی
14/09/2025
Inshallah.....
آئیں ہمارا ساتھ دیں ۔۔۔۔
کھیل کے میدان آباد کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔۔۔
نوجوانوں سے بھی گذارش ہے کہ وہ بھی اپنی تیاری شروع کر دیں۔۔۔
ہم سے رابطہ رکھیں ۔۔۔۔ آپ کو مایوس نہیں کریں گے۔۔۔۔
شکریہ
31/03/2025
Alhumdullah...
صدر و انتظامیہ برنالہ سپورٹس زون کی جانب سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔۔
عید کی خوشیوں میں اپنے کشمیری اور فلسطینی بھائیوں کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہیں کہ انھیں جلد از جلد آذادی نصیب فرمائے۔ آمین
Aslum alqum to all friends..
Ramzan Mubarak
Mashallah g mashallah....
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad