03/05/2025
صرف اور صرف محمد رضوان کی وجہ سے ملتان سلطان کے سپورٹرز حاضر ہوں❤️
ٹیم کے مالک کو دیکھ کر دل بہت خوش ہوتا ہے کپتان کو دیکھ کر ہر ہار پر تکلیف 💔💔
کوئی نہیں مرشد تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے ❤️
King M Rizwan💌