Libraries & Learning Promotion Forum

Libraries & Learning Promotion Forum

Share

Creating Industry linkages, Events and Training & Development opportunities overall.

Platform for promotion of Learning, connecting professionals for sharing best practices and novel concepts for skill development, career and professional development .

31/12/2020
04/05/2020

اسلام وعلیکم۔۔امید ہے کہ سب دوست خیریت سے ہونگے۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ اس مشکل گھڑی میں ہماری مدد کرے اور پوری دنیا جو کرونا وائرس جیسی وباء میں مبتلا ہے اس سے نجات دلائے۔دوستوں یہ فورم لائبریریوں کی پروموشن کے لئے بنایا گیا ہے تاکہ لوگوں میں کتابوں سے محبت کرنے کا شعور اجاگر ہو۔آج کل کےالیکٹرانک اور سوشل میڈیا کےدور میں لائبریری کی اہمیت کو اجاگر کرنا اشد ضروری ہے تاکہ نئی نسل میں بھی کتابوں سے محبت کرنے کا جذبہ پیدا کیا جاسکےاس سلسلے میں ہمیں آپ سب کا تعاون چاہیے ۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Islamabad