Taj Akbar Kle Times - T Times

Taj Akbar Kle Times - T Times A page related to the News and Entertainment

05/10/2026

عمران خان کے ساتھ کچھ تو ایسا کیا گیا ہے جسے چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ دورانِ مذاکرات عمران خان کے ذاتی معالج کی رسائی تو دور کی بات، ان کی میڈیکل رپورٹس تک رسائی سے انکار کر دیا گیا۔ اپوزیشن کو بتایا گیا کہ ایک موقع پر بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے لیے بیرونِ ملک سے بھی ڈاکٹر بلوایا گیا تھا۔۔۔ ایسا کیا ہے جسے چھپایا جا رہا ہے؟ عمران ریاض خان

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

05/10/2026

اگر عمران خان کو جیل میں کچھ ہوگیا تو نقلی حکومت کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گی،
خان کے بغیر پاکستان نہیں بچ سکتا، یہ لوگ اسے بیچ کر کھا رہے ہیں، میں کب سے کہہ رہی تھی کہ بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا، یہ لوگ کبھی بھی آسانی سے خان کو نہیں چھوڑیں گے۔ مریم ریاض وٹو کا ٹویٹ
تفصیلات پہلے کمنٹ میں

05/10/2026

خیبرپختونخواہ میں اراکینِ اسمبلی کے مبینہ جوڑ توڑ کا دعویٰ
اسلام آباد میں ہم یہ باتیں سن رہے ہیں کہ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرے پاس 20/25 ایم پی ایز ہیں، اگر کوئی صورتحال پیدا ہوتی ہے تو میں بطور وزیراعلیٰ اعتماد کا ووٹ لے سکتا ہوں! اینکرپرسن محمد مالک کا انکشاف
تفصیلات پہلے کمنٹ میں

05/10/2026

ان کے نزدیک میچور وہ ہے جو لاہور سے لندن 11 ارب کے جہاز میں جائے، سہیل آفریدی

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

05/10/2026

Dubai Police seize 408 scooters and bikes in Gold Souk crackdown to curb unsafe riding and promote road safety through enforcement and awareness campaigns.

05/10/2026

پہلی خبر: تحریک انصاف نے 3 سال میں 15 ہزار ارب روپے قرضہ لیا۔
دوسری خبر: پی ڈی ایم اور ن لیگی حکومت نے 5 سال میں 47 ہزار ارب روپے قرضہ لیا۔ اویس حمید

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

05/10/2026

حکومت چھوڑیں گے نہ اسمبلی تحلیل کریں گے، لانگ مارچ شیڈول کیمطابق جاری ہے، گولی چلی تو تم سب ذمہ دار ہوں گے: بیرسٹر گوہر

05/10/2026

اسلام آباد میں نواب آف بہاولپور کے گھر میں چوری، ریاستِ دور کے قیمتی 2 کروڑ روپے مالیت کے شاہی نوادرات جن میں چاندی کی تخت نما کرسی، سیڑھی، پیالے، مجسمے، اسٹیٹ کے نشان کی سونے کی طشتریاں، چاندی کا فریم تاریخی تلواریں اور مسکٹ بندوقیں شامل،مقدمہ درج 6 ملزمان گرفتار

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

05/10/2026

مریم نواز کا باپ ، اس کا چچا سب اس پنجاب پر 1985 سے یعنی 41 سال سے حکومت کر رہے ہیں ۔ کیا وہ کامیابی کا ایسا دعویٰ کر سکتے ہیں جیسا مشرقی پنجاب کے اس آرٹسٹ وزیر اعلیٰ نے کیا ہے کہ اس نے چار سال میں تعلیم کے حوالے سے ستاسیویں نمبر والے صوبے کو پہلے نمبر پر لا کھڑا کیا:اوریا مقبول

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

05/10/2026

سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی ریاض ایئر نے ٹیسٹنگ مرحلے کے آغاز کے ساتھ اپنے پہلے انڈیگو بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر طیارے کی رونمائی کی ہے۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں

Address

Mardan
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taj Akbar Kle Times - T Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share