25/05/2025
پاکستان سے ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی پہلے مرحلے میں 10 کھلاڑی پاکستان پہنچے ہیں جبکہ بقیہ کھلاڑی کل پاکستان پہنچے جائیں گے۔"💯♥️🛬😍
کرکٹ کی تیز ترین اپڈیٹ کے لیے پیج CRiC news
لائک یا فلو کریں شکریہ پوسٹ لائک اور شیئر کریں شکریہ