01/01/2026
اسلام علیکم
اگر اپ کوی بھی کاروبار کر رہے ھین یا مستقبل قریب مین کوی بھی کاروبار بزنس کرنے کا ارادہ رکھتے ھین تو اپ خود بھی یہ گروپ بزنس برینز جاہن کرین اور صرف کاروباری ذہن رکھنے والے مزید ھم خیال دوستون کو گروپ انواہٹ لنک کے ذرعیے گروپ کا حصہ بناہیے۔۔۔ شکریہ
https://chat.whatsapp.com/D7dA8QbBe2i2Pg97k5DNMt
گروپ ایڈمنز
بزنس برینز
🖱️Business Brains!🖱️
WhatsApp Group Invite
01/01/2025
پارٹ ٹاہم ارننگ۔
پتا ہے مستقل مزاجی کیا ہوتی ہے؟ پتا ہے معجزے
کیسے رونما ہوتے ہیں؟
جب ایک نوجوان اپنی سیلز مینی کی نوکری کے ساتھ ساتھ پراپرٹی رئیل اسٹیٹ کو سیکھنے کی کوشش کرتا ہے، روزانہ شام کو ٹائم نکال کے ہمارے ساتھ آ کے بیٹھتا ہے۔ کام سیکھتا ہے اور اپلائی کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
ایک مہینہ گزرتا ہے، دوسرا مہینہ، تیسرا مہینہ، کرتے
کرتے پورا سال گزر جاتا ہے۔
اس پورے سال میں اس نوجوان کے چہرے پہ مایوسی نہیں دیکھی، کبھی کوئی شکوہ نہیں سنا، صرف امید اور یقین کہ ایک دن نتیجہ ضرور نکلے گا۔
اور پھر پتا ہے ایک دن کیا ہوا؟
یہی نوجوان ۔۔۔ ہمارے آفس میں مین آف دی منتھ قرار پایا اور ایک ہی مہینے میں چھ بزنس ڈیلز کلوز کر کے پچھلے پورے سال کی تھکن اتار دی۔
آپ کس انتظار میں ہیں؟
بیچنے کے لیے پراپرٹی رئیل اسٹیٹ انڈسٹری کی شاندار پروڈکٹ آپ کے لیے حاضر ہے۔ سکھانے کے لیے ہم اور ہماری ٹیم آپ کے لیے حاضر ہے۔ خریدار کے طور پر پاکستان کی پچیس کروڑ آبادی آپ کے سامنے ہے۔ مدد کرنے اور معجزات رونما کرنے کے لیے خدائے بزرگ و برتر کی ذات اقدس موجود ہے۔
آخر انتظار کس چیز کا؟؟؟؟
Follow for Joining us in Property Real Estate Business 👇
Dehlez.com ... دہلیز.کام
Property Marketing
For More Details Call/WhatsApp !
03149888000
27/07/2024
اعوذ بالله من الشیطن الرجیم
بسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ االرَّحِيم
ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ
زندگی کا ہر لمحہ حیات بـــــخــــیــــــــر !
کامیاب ترین افراد میں اور بہت ساری خوبیوں کے ساتھ *اللہ ﷻ* کی دی ہوئی ایک خوبی ’’صبر‘‘ کی بھی پائی جاتی ہے، کیوں کہ یہ خوبی انسان کی قوتِ برداشت کو بڑھاتی ہے، جس کی بدولت انسان سخت حالات میں بھی مایوس نہیں ہوتا اور یوں وہ ایک غیر معمولی شخصیت بن جاتا ہے۔ *اللہ کریم* ہمارے دلوں کو سکُون عطا فرما اور ہماری توقُعات، ہماری تمنائیں اور اُمیدیں زیادہ بہتری کے ساتھ ہمارے حق میں پُوری فرما۔ ہمیں ہمارے اعمال کے بدلے نہیں، اپنی رحمت کے بدلے عطا فرما۔ ہم سب کے اہل خانہ، عزیز و اقارب، دوست احباب کی دلی حاجات پُوری فرما۔ صحت، تندرُستی، خُوشی اور خُوشحالی عطا فرما
*اللہ کریم* آپ کو شادوآباد رکھےاورہم سب کو نماز کی پابندی نصیب فرمائے::: *آمين یارب العالمین بجاہ حبیبک الکریم علیہ افضل الصلوۃ والتسلیم*
01/08/2023
بحریہ ٹاون پشاور
جس نے بھی ایک ماہ مین لاکھون روپے کمانے ھین وہ اج سے ہی ایڈوانس مین پری لانچ پہ ھم سے اپنی فاہل بک کروا لے یا اور کسٹمر بک کرے ریفر کرے جیسے ہی پری لانچ ریٹ این گے ایک ہفتہ دس دن مین سب کچھ سیل ھو جاے گا۔۔۔ ھم سے رابطے مین رہین۔
براے رابطہ کال وٹس ایپ
دہلیز.کام پراپرٹی مارکیٹنگ
سیلز پارٹنر بحریہ ٹاون پشاور
03149888000
09/06/2023
فوری ضرورت برائے دبئ یو اے ای !
فوری ویزہ ۔۔۔ فوری روانگی۔
مشہور و معروف کمپنی ڈلسکو (Dulsco)*🇦🇪
❗ پاکستان کے تمام اضلاع کے لوگ اپلائ کر سکتے ہیں کوئی ضلع بین نہیں ہے ❗
🔻 *ٹیسٹ انٹرویو مورخہ ،
روزانہ کی بنیاد پر راولپنڈی مین جاری ھین۔
⬅️ *وئیر ہاؤس ورکر/فیکٹری ورکر L2*
*تنخواہ = 1075 + اور ٹائم*
( لوڈنگ ان لوڈنگ پارسل کی پیکنگ،بارکوڈ سکینیگ وغیرہ کا کام ہو گا)
❗ 2:50 روپے
👈 *تعلیم میٹرک،FA، بیسک انگلش لکھنا،پڑھنا، بولنا جانتا ہوں*
▪️عمر حد 21 سے 39 سال
▪️وزن کم از کم 60 کلو ہونا ضروری ہے
▪️ڈیوٹی 08 گھنٹے
▪️ معاہدہ مدت 02 سال
▪️ رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی
👇 *رابطہ* کال وٹس ایپ
03139888735
13/07/2022
کیا آپ پراپرٹی رئیل اسٹیٹ کی اپ ڈیٹس اور راولپنڈی اور اسلام آباد میں اپنی پراپرٹی کے بارے میں خبریں تلاش کر رہے ہیں، کیا آپ اپنی رئیل اسٹیٹ کی ضروریات کے بارے میں کوئی وفادار مشورہ تلاش کر رہے ہیں۔ پھر ہمارا پیج لائک کریں اور اپ ڈیٹ رہیں۔
Powered By Dehlez.com دھلیز۔کام
Property Marketing By Dehlez Group دھلیز گروپ
01/06/2022
Alhamdulilah All New Advertisements Started With Addition Words Dehlez Group ... دھلیز گروپ
Of Our Each 3 Working Companies ie
A
1. Dehlez .com ( Property Marketing )
2. Dehlez. Pk (Online Shopping )
3. Dehlez HR Services
(A Complete HR Solutions )
B
Two More Dehlez Companies Are Coming Soon InshAllah ... As per our Business Vision 2025 ... A Journey Started From August 2018 to Till Date !
4. Dehlez Foods OR
Dehlez Travel & Tours
5. Dehlez Amazon IT & Digital Marketing Services.
Secondely With Dehlez ( Single E ) Now
Dehleez ( Double E ) is also registered with Us As A LOGO/Trade Mark Registration.
Dehlez دھلیز is a full flegged registered brand.
You Trust We Care
#دھلیزگروپ