BBL Hilkot

BBL Hilkot

Share

Ball and Bat League for all cricketers of Mansehra Konsh Valley Hilkot BBL Cricket League Hilkot

27/10/2025

بشکریہ ہزارہ ایکسپریس نیوز
۔خیبر پختونخوا اسمبلی کے رولز آف بزنس میں تبدیلی میں گوجری زبان رائج کردی گئی، اس سے قبل اردو، انگریزی، پشتو، ہندکو، سرائیکی میں کارروائی ہوتی تھی۔گوجری زبان کی شمولیت کو صوبے میں لسانی اورثقافتی تنوع کے اعتراف کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

خیبرپختونخوا اسمبلی نے گوجری زبان کو ایوان کی کارروائی میں شامل کر کے صوبے میں بولی جانے والی چھٹی زبان کے طور پر تسلیم کرلیا ہے۔

اسمبلی اجلاس کے دوران گوجری زبان میں بات کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ایوان نے اسمبلی کے رولز آف بزنس میں ترمیم منظور کرتے ہوئے گوجری زبان کو باضابطہ طور پر شامل کرلیا ہے

اس سے قبل اسمبلی کی کارروائی پانچ زبانوں، اردو، انگریزی، پشتو، ہندکو اور سرائیکی میں کی جاتی تھی۔ گوجری زبان کو شامل کیے جانے کے بعد اب اراکین ان چھ زبانوں میں سے کسی میں بھی اظہارِ خیال کرسکیں گے۔

گوجری صوبے میں بولی جانے والی ایک بڑی زبان ہے ،یہ اقدام صوبے کی لسانی و ثقافتی تنوع کے اعتراف کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔گوجری زبان کے شمولیت کے حوالے سے سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی نے حلقہ کی عوام سے وعدہ کیا تھا جو پورا کر دیا گیا۔

19/10/2025

18/10/2025

اسلام آباد بٹگرام چیمپئن لیگ ٹورنمنٹ کی رنگارنگ کلوزنگ سرمنی کل انشاء اللہ دن 3 بجے بمقام ایف ٹین راونڈ - پنجاب کرکٹ کلب

@سلام اباد بٹگرام چیمپین لیگ
Gujar

08/10/2025

نادان جوانی کا زمانہ گذر گیا
اب آگیا بڑھاپا سدھر جانا چاہیئے

02/10/2025

بٹل انسپکٹر اڈے کے مالکان نے عوام کے سخت ردعمل کے باوجود اپنے بدتہذیب سٹاف کو بندے کا پتر بنانے کے بجائے سرعام سواریوں کی تزلیل کرنے کا لائسنس دے رکھا ہے

01/10/2025

چئیرمین صاحب ڈینگی کو شکست دینے کے بعد ٹورنامنٹ کیلے ی پریکٹس کرتے ہوئے

28/09/2025

Most wins
Test: (Pakistan 12; India 9)
ODI: (Pakistan 73; India 58)
T20I: (India 12; Pakistan 3)

28/09/2025

ٹیم پاکستان اچھے آغاز کا کوئی فائدہ نہ اٹھا سکی 😭
مڈل آرڈر بری طرح فلاپ😭😭
حسین طلعت 99 رنز کے معمولی فرق سے سنچری نہ بنا سکے 🤷

28/09/2025

چئیرمین صاحب ڈینگی کو شکست دینے کے بعد ٹورنامنٹ کا اعلان کرینگے

28/09/2025

Get ready
BBL coming soon
Tournament IA is scheduled on coming or next Sunday

21/09/2025

یا شیخ ، یا حبیبی
دعا کراو تن
انڈیا کی بیٹنگ نے تے چنگی پھینٹی لگا دیتی تن

21/09/2025

بھارت کے 6 اوورز میں بغیر کسی نقصان پر 69 رنز

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Islamabad