Kon kab kahan

Kon kab kahan YouTube: Kon Kab Kahan

چیمپئنز ٹرافی🏆 کے تمام میچز سندھ اور پنجاب میں ہونگے جبکہ آپریشن خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ہونگے دو قومی نظریہ
21/07/2024

چیمپئنز ٹرافی🏆 کے تمام میچز سندھ اور پنجاب میں ہونگے جبکہ آپریشن خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ہونگے دو قومی نظریہ

12/06/2024

Imran Khan Riyaz was abducted by ISI while going for Hajj.
(Banana republic of pakistan)

11/06/2024

bangladesh vs Southafrica highlights | hd|

27/05/2024

غدار کون شیخ مجیب یا جنرل یحیئ

13/05/2024

سلطان علاؤ الدین کیقباد🔐بن عزالدین کیکاؤس اول

فارسی زبان میں: علاء الدين كيقباد بن كيكاوس‎
اولاد و جانشین: سلطان غیاث الدین کیخسرو ثانی
شریک حیات: ماہ پری خاتون, عادلہ غازیا خاتون

سلجوق خاندان✍️
سلطان علاؤالدین کیقباد کا تعلق سلجوق خاندان سے تھا
اور آپ سلجوقی سلطان روم تھے جو 1220ء سے 1237ء تک سلجوق سلطنت کے سلطان معظم رہے قونیہ میں آپ کے نام سے مسجد اور ساتھ ہی سلطان کا مقبرہ
موجود ہے..

ارطغرل غازی اور سلطان✍️
سلطان علاؤ الدین کیقباد سلاجقہ روم کے آخری با اثر حکمران تھے. انہیں کے دور میں سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان غازی کے والد ارطغرل غازی نے بازنطین کے بہت سے معرکہ سر کیئے. بے شمار قلعوں پر اپنے قبیلے اور سلطنت سلجوقیہ کا پرچم لہرایا۔ جس سے سلجوقی بڑی حد تک صلیبیوں اور بازنطینی لشکر سے بچا رہا۔

جانشین✍️
سلطان علاؤالدین کیقباد کے بعد آپ کے جانشین شہزادہ سلطان غیاث الدین کیخسرو ثانی بنے لیکن مسلمانوں کی حمایت کرنے پر منگولوں نے سلطان غیاث الدین کو شہید کردیا...

سلطنت عثمانیہ کے حوالے سے نئی معلوماتی پوسٹ کیلئے ہمارے پیج کو لائیک کرلیں👈Osman Ghazi Fans

07/05/2024

Address

KHAN MARKET JAND BAZAR SHOP NO 3
Jand
43100

Telephone

+923230400617

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kon kab kahan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kon kab kahan:

Shortcuts

Share

Category