26/09/2022
ننجا ماسٹر حذیفہ ہاشمی کا سپائن کی سرجری ہے تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
ایف ایس & عبدالشکور ننجااکیڈمیز ۔۔حویلی بہادر شاہ ۔قائ?
26/09/2022
ننجا ماسٹر حذیفہ ہاشمی کا سپائن کی سرجری ہے تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
20/09/2022
20/09/2022
اے ایس ننجا شو۔۔11ستمبر
20/09/2022
اے ایس ننجا شو مورخہ 11/ستمبر بروز اتوار ہونے والے پروگرام کے اختتام پے مخدوم فواد رضا شاہ صاحب بچوں کو سرٹیفکٹ دیتے ہوئے
16/09/2022
اے ایس ننجا شو مورخہ 11ستمبر بروز اتوار کو حویلی بہادر شاہ میں منعقد ہوا ۔جس میں مختلف شہروں سے اے ایس ننجا کی ٹیموں نے شمولیت کی اور فن کا مظاہرہ کیا ۔اس موقع پر علاقہ کے معز ز شخصیات مخدوم فواد رضا شاہ صاحب ۔۔۔مخدوم شاہ زیب شاہ صاحب ۔سعید احمد چغتائی صاحب نوید الرحمن چغتائی صاحب ظفر سیال صاحب اور. سارہ ایجوکیشنل سسٹم کے پرنسپل عثمان نعیم صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی اور پلیئرز میں اسناد تقسیم کی۔ اس موقع پے چئیر مین اے ایس ننجا فیڈریشن حذیفہ عباس ہاشمی اور وائس چئیر مین اے ایس ننجا فیڈریشن محمد عاقل اسحاق نے آنے والے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا
اے ایس ننجا اکیڈمی حویلی بہادر شاہ ۔عبداللہ ثانی۔
اے ایس ننجا اکیڈمی حویلی بہادر شاہ ۔سٹوڈنٹ ۔۔جابر حسین
اے ایس ننجا اکیڈمی حویلی بہادر شاہ
14/08/2022
https://chat.whatsapp.com/J6PowImyVX062wJ7hHJcdA
اے ایس ننجا فیڈریشن کے وٹس ایپ کے پہلے والے تمام گروپ ختم کر دیے ہیں ۔۔یہ نیا گروپ بنایا ہے جو شاگرد اس گروپ میں آنا چاہے ۔لنک جوائن کر کے گروپ جوائن کر لے ۔
A S Ninja Federation WhatsApp Group Invite
03/04/2022
اے ایس ننجا اکیڈمی حویلی بہادر شاہ