کھیل کے میدان میں خواتین مردوں کے شانہ بشانہ،،، جھنگ میں ضلعی انتظامیہ کے جانب سے تین روزہ آرچری کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا
District sports office Jhang
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District sports office Jhang, Sports, Jhang Sadar.
ہینڈ آؤٹ
جھنگ()ضلع کونسل کے زیر اہتمام "دوسرا سپورٹس میلہ جھنگ 2023" کا 15 ستمبر سے آغاز ہو رہا ہے۔جس میں کرکٹ ٹیپ بال,شوٹنگ والی بال,فٹبال,کبڈی,بیڈمنٹن,باسکٹ بال,ہینڈ بال,اتھلیٹکس,میراتھن ریس,آرچری,ٹیبل ٹینس و دیگر سپورٹس شامل ہیں۔جبکہ تمام گیموں میں بہترین پرفارمنس پر کھلاڑیوں کو 50 لاکھ سے زائد کے انعامات دئیے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جیتنے والے کھلاڑیوں کو میرٹ سرٹیفیکیٹس بھی دیئے جائیں گے۔انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بھی منعقد ہو گا۔ڈی سی الیون ,ڈی پی الیون, میڈیا الیون,جوڈیشری الیون,وکلاء الیون کی ٹیمیں بھی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی۔جبکہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کھیلوں کے یونین کونسل لیول پر میگا ایونٹس 20 ستمبر سے ہوں گے۔جس میں فٹبال,ٹیب بال کرکٹ ,شوٹنگ والی بال کے مقابلہ جات ہوں گے۔ٹیمیں اپنی رجسٹریشن سیکرٹری یونین کونسل کے دفتر 15 ستمبر تک کروائیں گی۔ تمام ایونٹس متعلقہ تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنر کی زیر نگرانی ہوں گے۔جیتنے والی ٹیمیوں کو انعامات بھی دئیے جایں گے۔
ہینڈ آؤٹ
جھنگ()ضلع کونسل کے زیر اہتمام "دوسرا سپورٹس میلہ جھنگ 2023" کا 15 ستمبر سے آغاز ہو رہا ہے۔جس میں کرکٹ ٹیپ بال,شوٹنگ والی بال,فٹبال,کبڈی,بیڈمنٹن,باسکٹ بال,ہینڈ بال,اتھلیٹکس,میراتھن ریس,آرچری,ٹیبل ٹینس و دیگر سپورٹس شامل ہیں۔جبکہ تمام گیموں میں بہترین پرفارمنس پر کھلاڑیوں کو 50 لاکھ سے زائد کے انعامات دئیے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جیتنے والے کھلاڑیوں کو میرٹ سرٹیفیکیٹس بھی دیئے جائیں گے۔
10/08/2023
22/06/2023
Inter Club District Archery Championship Jhang Chief Guest Deputy Commissioner Jhang
انٹر کلب ڈسٹرکٹ آرچری چیمپٸن شپ 2023 جھنگ
جھنگ سپورٹس میلہ 2023
بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کا آغاز کر دیا گیا ڈپٹی کمشنر جھنگ
16/06/2023
جھنگ سپورٹس میلہ 2023
کراٹوں کے مقابلہ جات کا سپورٹس کمپلیکس میں انعقاد جس میں ڈپٹی کمشنر جھنگ نے شاندار کارکردگی پر انعامات دیے گے
Click here to claim your Sponsored Listing.