Cricket news Urdu
Female and male All products are available
Cash on delivery
Connect 03290207629
22/04/2026
🚨کنگ بابر اعظم کا ٹاس کے دوران کراچی کنگز کو وارننگ🚨 بابر اعظم نے کہا🗣️ کہ آج کا میچ ہمارے لیے اہم نہیں لیکن پھر بھی ہم کراچی کنگز کو شکست دے گے تاکہ فتوحات کا سلسلہ جاری رہے 💯❤🔥
22/04/2026
کراچی کنگز کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ۔۔۔ ❤
کتنا ہدف دے گی کراچی کنگز کی ٹیم؟؟؟
17 اوورز سے پہلے سہی جواب دینے والے بھائی کی تصویر پیج کی زینت بنے گی❤
مجھے تو آج 221 لگتا ہے🤷♂️
22/04/2026
🚨بڑی خوشخبری ایک ہزار جیتنے کا بڑا موقع🚨 ابھی اپنے موبائل بیٹری کے مطابق پیشگوئی کریں اور بتائیں کہ کنگ بابر اعظم آج کراچی کنگز کے خلاف کتنا رنز سکور کرے گا سہی جواب دینے والے بھائی کو 1 ہزار دیا جائے گا🤷♂️ 💯🔥
22/04/2026
🚨بنگلہ دیشی ٹائیگر ایک بار پھر آرہا ہے🚨 بنگلہ دیش نے نہید رانا کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا، ان شاءاللہ وہ پشاور زلمی کو پلے آف کے لیے دستیاب ہونگے✅💯🔥
20/04/2026
🚨پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کا زبردست اعلان🚨 محسن نقوی نے واضح بتایا🗣️ کہ پی ایس ایل کے بعد قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں دیکھنے کو ملیں گی۔ ان کے مطابق ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی میں تبدیلی کا فیصلہ کیا جا رہا ہے۔۔ ہماری رائے یہ ہے کہ بابر اعظم کو دوبارہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سونپی جائے۔۔ یہ فیصلہ شائقینِ کرکٹ کے لیے کسی بڑی خبر سے کم نہیں! کیا بابر اعظم کی واپسی ٹیم کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی؟ 🤔
20/04/2026
ناہید رانا سے سوال؟؟ آپ تو پی ایس ایل میں بھی ہے کیا آپ پشاور زلمی کی ٹیم کو مس کرریے ہے؟؟
ناہید رانا۔۔۔ ہاں بہت زیادہ پی ایس ایل میں کھیلنا مجھے بہت پسند ہے اور میں پشاور کی ٹیم کو مس کررہا ہوں لیکن یہاں قومی دیوٹی ہے اس لیے چھوڑ نہیں سکتا لیکن بہت جلد پشاور زلمی کو جوائن کروا👏💪🔥
20/04/2026
بنگلہ دیش نے دوسرے ونڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر ۔۔۔
جتنی بھی لیگیں چل رہی ہوں ۔۔۔
انٹرنیشنل کرکٹ کا اپنا ہی مزا ہوتا ہے 🤷
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Jhang Sadar