Tapeball Cricket Punjab

Tapeball Cricket Punjab

Share

ہمیشہ اللہ سے مدد مانگو

Photos from Tapeball Cricket Punjab's post 23/08/2026

🔥🔥🔥Big news🔥🔥

کل شام جھنگ جم خانہ کلب میں جھنگ کرکٹ باڈی کا اجلاس بلایا گیا ,جس میں كرکٹ سپانسرزسینیر پلیئرز اور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسیشن جھنگ کے میمبرز نے شرکت کی
ڈی سی پریزیڈنٹ ۔۔ رانا زاہد صاحب
اورریجنل فیصل اباد سیکرٹری,, عدنان حسین چھٹہ بھی شامل تھے
Jcb body members🔥🔥
سید اسد شاہ
ندیم کاشمی
شہباز رضوی
Senior members🔥🔥
حسنین بھوڑآنہ ایڈووکیٹ
عاطف منظور ایڈووکیٹ
خبیب ہاشمی
حسن بھٹہ
طاہر لالا
عبداللہ شامو
مون چوہان
حسیب بھائ
احمد خان
علی شاہ
اسفند لودھراں
اسامہ بھائ
موسی خان
اور باقی محترم ممبرز کا ساتھ ساتھ

Brand Sponsors 🔥🔥
محمد ریاض کھوکھر
سید ارتضی شاہ
ڈاکٹر منور
صدام بھائ
چوہدری یاسر
نے بھی شرکت کی

جس میں پیرسید کاظم گیلانی میموریل المعروف پیر پٹھان ٹورنامنٹ جو کہ ۲۷ سے ۳۱ جولائ تک ہو نے جا رہا جس کا پہلا انعام موٹر بائیک اور دوسرا انعام ۵۰ ہزار روپے ہے کے حوالے سے لسٹ بھی فائنل کی گئی ہے اور اس میں جھنگ کرکٹ کا آئندہ کا لائحہ عمل بھی فائنل کیا گیا ہے
مزید براں تمام جھنگ کے سپونسرز اور۔ JCB باڈی کو آن بورڈ لیا گیا اور انکی مشاورت کا شامل حال کیا گیا
ہر ایک ماہ بعد جھنگ میں ایک ایونٹ لسٹ مطابق ہوا کرے گا جس کا پہلا انعام کم از کم 60000 بمعہ ٹرافی
اور
دوسرا انعام 30000 بمعہ ٹرافی ہوا کرے گا
اس کے علاوہ گورننگ باڈی بھی تشکیل دے دی گئی ہے جس میں سات سینیئر ممبر کو رکھا گیا ہے۔
پلئر لسٹ اس ایونٹ کی حد تک ۹۵ پلیرز پر منحصر ہے جس میں گورننگ باڈی کو تبدیلی کااختیار حاصل ہے
ٹورنامنٹ کے حوالے سے انشاءاللہ جھنگ کی ٹیپ بال کرِکٹ کنٹینیو ہوگی
Best wishes JHANG cricket body,❤️❤️❤️
Thanks all cricket promotors ❤️

17/08/2026
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Jhang
Jhang Sadar