17/09/2024
چیمپین چیمپین چیمپین لغاری کرکٹ کلب جھنگ آیا عاطف منظور لغاری کرکٹ کلب کے ٹاپ رینکنگ بلے بعض پورے ٹورنامنٹ میں کیا کمال کی پرفارمنس دی سرزمین روڈو سلطان پر کیا کلاس شو کی ٹورنامنٹ کے پلیئر اف ٹورنامنٹ قرار پائے اللہ پاک بھائی کو اور ترقی دے اور اسی طرح اپنے جھنگ کا نام روشن کرے۔ JCB کی طرف سے لغاری کرکٹ کلب کو بہت بہت مبارک ہو۔💓💓💓💓
Broadcastr
Adnan danish
17/09/2024
JCB 🏏🏏💓💓💓
❤️کی طرف سے ایل جھنگ کو عید میلاد النبی۔۔ مبا رک ہو ❣️❣️
بروڈ کاسٹر۔عدنان دانش۔ ۔
14/09/2024
شالیمار وی سی سی چیئرمین سید محسن رضا بخاری کو جھنگ کرکٹ بورڈ میں ویلکم کرتے ہیں ان کی پوری وی سی سی کو اور ان کی ٹیم کو جھنگ کرکٹ بورڈ کے
صدر: شاھد امیر لدھیانہ
نائب صدر: شہباز رضوی
جنرل سیکرٹری: سید اسد بخاری
انفارمیشن سیکرٹری: ندیم کاشفی
ڈپٹی سیکرٹری: سید ارتضیٰ ھمدانی کی طرف سے ویلکم کرتے ہی💓💓💓💓💓
07/09/2024
جھنگ سپر لیگ 💓💓💓
شکر الحمدللہ اپنے اختتام پذیر کو پہنچی۔ایک کامیاب ایونٹ ہوا۔پورے پاکستان میں اس ایونٹ کے چرچے کیا کمال کا اوینٹ سجایا جی جھنگ کرکٹ بورڈ نے اور جھنگ کے بگ سپانسر نے رانا عادل کویتی اللہ پاک ہمارے جھنگ کو مزید ترقی دے اسی طرح جھنگ کی کرکٹ کو سپورٹ اور پروموٹ کرتے رہے میں بہت شکر گزار ہوں جھنگ کرکٹ بورڈ کا جنہوں نے مجھے اپنا پیج دیا ان کا تعاون کرنے کا بہت شکریہ انشاءاللہ نیکسٹ بھی اسی پیج پر لائف میچ اپ کو ملتے رہیں گے جھنگ سپر لیگ اور میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو جھنگ کرکٹ بورڈ کے صدر شاہد امیر لدھیانہ۔اور جنرل سیکرٹری سید اسد رضا شہباز رضوی ۔اور جتنے بھی میرے عزیز ابار ہیں اور رانا عادل کویتی بہت بہت مبارک ہو💓💓💓💓 بروڈ کاسٹر عدنان دانش
07/09/2024
چیمپئین چیمپئین 🏆🏆سجان اینڈ ریحان الیون فیصل آباد ونر آف جھنگ پریمئیر لیگ جھنگ ویل پلیڈ ٹیم ویل بیٹنگ عمیر بٹ بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ فیصل آباد سرمد حمید جہلم بیسٹ بیٹنگ بیسٹ باؤلر آف دی ایونٹ جلات خان 😘😘..
07/09/2024
چیمپین چیمپین چیمپین
سبحان اینڈ ریحان 11 فیصل اباد چیمپین
پورے ٹورنامنٹ میں عمیر بٹ فرام فیصل اباد اور ان کا بھرپور ساتھ دیا سرمد حمید جہلم کیا کمال کی بلے بازی کی ہے ان دو بلے بازوں نے اور اپنی ٹیم سبحان اینڈ ریحان الیون کو چیمپین بنایا ہے جی ویل پلیڈ ال بوائز اللہ پاک اور ترقی دے بہت بہت مبارک ہو لالہ جمیل فرام فیصل اباد انٹرنیشنل سپانسر ❣️❣️❣️
لائیو بروڈ کاسٹر۔عدنان دانش